yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

88واںآسکرایوارڈ : نامزد اداکاروں کیلئے سالانہ ظہرانہ،سیاہ فام کا بائیکاٹ

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
88 uanaskrayuard
88 uanaskrayuard

لاس اینجلس ……اس سال کے ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ میلے آسکربیحد متنازعے ثابت ہوئے ہیں ،گزشتہ روز88ویں آسکر ایوارڈزکیلئے نامزد اداکاروں کیلئے بیورلے ہلٹن ہوٹل میں سالانہ ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں راچل میک ایڈمز ، لیونارڈوڈی کیپریو،اور جینیفر لارنس سمیت150افراد پوری سج دھج کے ساتھ شریک ہوئے، تاہم کوئی بھی سیاہ فام اداکار یا ہدایتکار شریک نہیں ہوا۔تقریب کے شرکاء میں اداکارہ الیسیا ویکنڈر، جینیفر جیسن ،شارلیٹ ریمپلنگ، سیوس رونان رونی مارا، لیڈی گاگا ،میٹ ڈیمن، سلویسٹرا سٹیلون ،مارک روفالو بری لارسن،ایڈی ریڈمائن، جیکب ٹریمبلے، الجینڈرو گونزالیز اور گلوکار سام ا سمتھ بھی شامل تھے جبکہ بہترین ڈائریکٹر کیلئے نامزد پانچوں ڈائریکٹر بھی ریڈ کارپٹ پر موجود تھے۔لیکن برائن کرانسٹن ،مائیکل فیسبینڈر، کیٹ بلانچٹ، ٹام ہارڈی اور کیٹ ونسلیٹ کی عدم موجودگی شدت سے محسوس کی گئی۔اس بار اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب 28 فروری کو ہو گی، لیکن تمام ایواردز کیلئے نامزد فنکار سفید فام ہونے کی وجہ سے کئی اداکاروں نے تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا
Next Post شیخوں کی شاہ خرچیاں: گولڈن نمبر2اعشاریہ 55ملین درہم میں خریدلیا

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.