yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
media houses
media houses

لاہور …….پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ارکان نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ہاؤسز کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔
پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانیوالی مذمتی قرارداد وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پیش کی ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف رائے عامہ ہموار کرنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے یہ ایوان اظہار رائے پر منفی انداز میں اثر انداز ہونے کی مذمت کرتا ہے۔ وقفہ سوالات میں تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ ملتان روڈ پر ایک سال قبل دو ارب 13 کروڑخرچ ہوئے اب اورنج لائن ٹرین کے نام پر اسے اکھاڑ دیا گیا ہے، اس غلط منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرایاجائے۔ وزیر مواصلات کا کہنا تھا کہ وقت کی ضرورت کے مطابق منصوبے بنتے رہتے ہیں۔گنے کی فصل پر بحث کے دوران وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں کو 54 ارب روپے ادا کئے جاچکے ہیں۔اراکین کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں کو آلو، گندم اور چاول کی مناسب قیمت ادا کی جائے، بجلی، کھاد اور بیج سستے کئے جائیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں
Next Post مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.