yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

راناایازسلیم کی ہدایت پر ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
Punjab police crackdown
Punjab police crackdown

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر ننکانہ صاحب راناایازسلیم کی ہدایت پر ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔دوران کریک ڈاؤن تھانہ سٹی ننکانہ پولیس نے خلیل احمد سے 1عددرپیٹر12بور، تھانہ صدر ننکانہ نے سرفراز سے 1عدد پسٹل 30 بور، تھانہ واربر ٹن نے شاہد سے 1عددپسٹل 30 بور،تھانہ مانگٹانوالہ نے غفور سے 1 عدد پسٹل 30بور،اکبر علی سے 1 عدد کاربین12 بو ر، تھانہ فیض آباد نے محمد ا شفاق سے 2 عدد پسٹل 30 بور،طارق سے 1 عد د کلاشنکوف ،شاہدسے چرس 70گرام، تھانہ بڑاگھر نے بشیر احمد سے 1 عدد پسٹل 30 بور،سرفرازسے 1 عدد بندوق 12 بور، تھانہ سٹی شاہکوٹ نے عمران سے 10لیٹر شراب اور نواز سے چرس 470گرام ،تھانہ صدر شاہکوٹ نے یٰسین سے 2 عدد پسٹل 30 بور، تھانہ سٹی سانگلہ ہل نے امجد سے 12 لیٹر شراب ،تھانہ صدر سانگلہ ہل نے انصر سے 1عدد پسٹل 30 بور، اپنے قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی کی ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈسٹرکٹ ایڈوائزر محتسب ننکانہ کا رورل ہیلتھ سنٹر موڑ کھنڈا اور ریحان والا کا دورہ
Next Post چین:بغیر منطوری جینیاتی مادہ پر تحقیق کرنے والوںپر جرمانہ پر غور

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.