yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

عالمی بینک کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے

Yesurdu February 8, 2016 1 min read
Share this:
World Bank President
World Bank President

اسلام آباد….عالمی بینک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم منگل سے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔اس دوران وہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جامع مذاکرات کریں گے اور ملک میں جاری اصلاحات کے عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
دس برس میں عالمی بینک کے کسی صدر کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہوگا ۔ چار سال سے صدارت کے عہدے پر فائز ڈاکٹر کم کا بھی یہ پہلا دورہ ہے۔اس سے پہلے عالمی بینک کے صدور وزیر اعظم نواز شریف سے متعدد ملاقاتیں کر چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر کم بلوچستان و خیبرپختونخوا کے وزرا ئےاعلی اور گورنر کے پی کے سے بھی ملیں گے اور چھوٹے صوبوں و قبائلی علاقوں میں پروگراموں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ سول سوسائٹی اور نجی شعبہ کے نمائندوں سے بھی ملیں گے۔ان کے اس دورے میں پیداوار، توانائی، سرمایہ کاری، انسانی ترقی، پولیو کا خاتمہ، خدمات کی فراہمی، ماحول کی تبدیلی، علاقائی رابطے، مالیاتی شمولیت، صنفی اور بے گھری کے معاملات و شعبے مرکزی اہمیت کے حامل ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے دو سال کے دوران انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کے تحت داسو اور تربیلا فور جیسے منصوبوں میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، پیداوار اور توانائی کے شعبے میں ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ میں ، غیرمعمولی تعاون کیا ہے۔
ڈاکٹرجم یونگ کم یکم جولائی 2012 کو عالمی بینک کے صدر بنے۔ وہ فزیشن اور اینتھرو پولوجسٹ ہیں جنہوں نے دو دہائیوں سے خود کو عالمی ترقی کیلئے وقف کردیا ہے اور دنیا بھر میں نچلے طبقے کے لوگوں کی زندگی بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ بینک کا صدر بننے سے قبل وہ ڈرموتھ کالج کے صدر تھے جو امریکا میں اعلی تعلیم کا مرکز اور ٹاپ تعلیمی اداروں میں شامل ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی: رواں سال کا پہلا پولیو کیس، بچے کو 9 بار ویکسین پلائی گئی
Next Post ماضی میں انجنوں کی خریداری میں شفافیت نہیں تھی ،سعد رفیق

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.