yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری،انتظامیہ نے 3 جہاز اڑادیے

Yesurdu February 7, 2016 1 min read
Share this:
PIA strike of employees
PIA strike of employees

کراچی…پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری ہے جبکہ انتظامیہ نےاندرون اور بیرون ملک 3 جہاز اڑادیے، ڈائریکٹر اور جنرل منیجرلیول کے پائلٹوں نے آج پروازیں آپریٹ کیں ۔
پی آئی اے کی انتظامیہ نے فلائٹ آپریشن کی جزوی بحالی کا دعویٰ کیا ہے،5 دن سے پریشان مسافروں نے سکھ کا سانس لیا، سعودی عرب سے عمرہ زائرین کو لے کر 2 پروازیں راول پنڈی پہنچ گئیںجبکہ لاہور ایئر پورٹ سے آج شام فلائٹ آپریشن کی بحالی کا امکان ہے۔دو پروازیں جدہ جاکر مسافروں کولے آئیں اور ہڑتالی دیکھتے رہ گئے ۔پاکستان آنے پر جدہ میں پھنسے 700 عمرہ زائرین نے سکھ کا سانس لیا ،مگر اب بھی تقریباً 3 ہزار افراد وطن واپسی کی راہ تک رہےہیں ، راولپنڈی کے سوا دیگر شہروں میں فلائٹ آپریشن چھٹے روز بھی مکمل بند ہے ۔لاہورمیں پی آئی اے فلائٹ آپریشن کی معطلی پانچویں روزبھی جاری ہے، رن وے پر کھڑے پی آئی اے کے طیاروں پر دھول چڑھ گئی،انٹری پاسز منسوخ ہونے کی وجہ سے پی آئی اے ملازمین کو ائر پورٹ کی حدود میں داخل ہونے سے بھی روک دیا گیا ، پریشان حال مسافر پی آئی اے سروس کو کوستے رہے۔ادھر پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مختلف شہروں میں ہڑتال جاری ہے،راولپنڈی میں ایئرپورٹ کے مرکزی دروازے سے پولیس نے دھرنا ملازمین کا سامان اٹھادیا جبکہ لاہور میں پی آئی اے ملازمین کے ساتھ ان کے اہل خانہ بھی مظاہرے میں شریک ہیں۔ کراچی میں رینجرز کی تحقیقاتی ٹیم کافائرنگ کی جگہ کادورہ کرکے شواہد اکٹھے کیے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رائٹ ٹو انفارمیشن ، بھارتی عوام کے مودی سے سوالات کی بھرمار
Next Post عمران خان نے حکومت کو 5 مطالبےپیش کردیے

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.