yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نجکاری نہیں مزدور یونینوں کا کنٹرول

Yes 1 Webmaster February 7, 2016 1 min read
PIA Employees Protest
Share this:
 PIA Employees Protest
PIA Employees Protest

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سرکاری ملوں سٹیل ملز، کھاد فیکٹری اور اہم اداروں واپڈا، پی آئی اے، ریلوے کو اونے پونے داموں اپنے عزیز واقارب اور کاروباری دوستوں کو بیچ ڈالناہی کا نام نجکاری ہے دراصل حکمران کم قیمت پر قیمتی املاک بیچ کر خود سرمایہ ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے اپنے ایمان کی آخری حد تک مکمل یقین ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں سرمایہ داری سامراجی نظام یا بے خدا سوشلسٹی معیشت چل ہی نہیں سکتے۔ پاکستان اس دھرتی کے مسلمانوں کو خدا کی طرف سے عطیہ ہے اور اس کا آفاقی نظام ہی یہاں پر چل سکتا ہے۔

نجکاری کی تمام نام نہاد سکیموں کو مکمل طور پر مسترد کرکے سرکاری اداروں اور فیکٹریوں کا کنٹرول منتخب مزدور یونینوں کے حوالے کردینا ہی انتہائی مستحن اقدام ہو گا۔کیونکہ ایسے اقدام سے حکومتی کار پردازوں ،نام نہاد کرپٹ سیاستدانوں ،سود خور سرمایہ دار صنعتکاروں کے مفادات پر ضرب پڑتی ہے۔ اسلئے یہ سارے لٹیرے ٹھگ منافع خورگروہ ایسے نظام پر غور ہی کرنے کو تیار نہ ہوں گے۔ مگر دراصل ملوں اور اہم اداروں کی منتخب مزدور یونینیں انتہائی احسن انداز میں اپنے اپنے اداروں اور فیکٹریوں کا کنٹرول سنبھال کرانھیں منافع بخش بنا سکتی ہیں۔

Privatisation
Privatisation

اگر ایسی تمام فیکٹریوں اور اداروں کے مزدوروں اور ہمہ قسم ملازمین کو منافع میں سے 10 فیصد کا حصہ دار بھی بنادیا جائے تو وہ انتہائی جانفشانی سے محنت کرکے اپنی اپنی فیکٹریوںا ور اداروں کی پیداواری صلاحتیوں اور کارکردگیوں کو بھی بڑھائیں گے۔تاکہ وہ 10فیصد کے حساب سے زیادہ سے زیادہ منافع کی رقوم حاصل کر سکیں۔جس سے پسے ہوئے طبقات کے مزدوروںکی غربت کے دن بھی کٹ جائیں گے اور ملکی پیداوار میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔دوسری طرف پی آئی اے ،واپڈا،سٹیل ملز ،کھاد فیکٹریوں وغیرہ کی نجکاری کرکے پی ٹی سی ایل کی فروختگی (پرائیویٹائزیشن)کی طرح حکومت دوبارہ اپنے پائوں پر کلھاڑی مارے گی۔

محکمہ ٹیلی فون ملک کے بجٹ کے زیادہ حصہ کی رقوم مہیا کرتا تھا۔مگراسے بیچ کرحکومت سخت خسارے میں رہی۔اور آج تک خون کے آنسو رو رہی ہے مگر کوئی پر سان حال تو کیا ہو گا۔آنسو پو نچھنے کو بھی تیار نہ ہے۔

نئے پرائیویٹائز کیے جانے والے اداروں کو خریدنے والاسود خور سرمایہ دار صنعتکار پیداواری صلاحتیں تو کیا بڑھائے گا وہ خود ان اداروں کے ذریعے کم سرمایہ خرچ کر کے زیادہ سے زیادہ منافع کما کر بیرون ملک بنکوں میں دفن کر ڈالنا چاہے گا۔ اس طرح سے یہ ادارہ یامل تو کیا چلے گی وہ تو کسی بھی وقت اس ادارے کی ساری ملکیتیں بیچ کر بیرون ملک زرداری کی طرح فرار بھی ہو جائے تو ہم لوٹے گئے غریب عوام اس کا کیا بگاڑ لیں گے۔

نیا مالک پی آئی اے کا ہو یا سٹیل مل کا سفری کرایہ بڑھائے گا یاملوں کی پراڈاکٹس کے نرخ بڑھتے رہیں گے بالآخردنیا کے غلیظ ترین سودی سرمایہ داری نظام کے مروجہ قوانین کے مطابق حرام خور سرمایہ دار مالک ہی کمائے گا۔

پورے ملک کے خریدار عوام لٹتے رہیں گے۔مہنگائی کاجن پہلے ہی اژدھوں کی طرح منہ کھولے کھڑا ہے مگر نجکاری کے ذریعے مہنگائی کے ذریعے وہ طوفان بدتمیزی برپا ہو گا کہ الآمان والحفیظ۔دراصل مرکز اور پنجاب کے حکمران شریفین بلدیاتی اداروں کو پہلے ہی انجمن غلامان شریفین بنا چکے ہیں ان اداروں کی نہ کوئی اتھارٹی ہے نہ کوئی ان کے پاس کام کروانے کے لیے سرمایہ اب بھی یہ نجکاری کا ڈرامہ دراصل اپنے اور اپنی آئندہ سات نسلوں کے لیے سرمایہ کے ذخیرہ کرنے کامستقل ذریعہ ہے۔

PIA Privatization
PIA Privatization

اسی طرح دیگر صوبوں کی برسر اقتدارسیاسی جماعتیں بھی اس اشنان سے مستفیض ہوکر بنک بھرنا چاہتی ہیں تاکہ اگر آئندہ عام انتخابات میں کوئی اونچ نیچ بھی ہو گئی تو زرداری کی طرح لٹو تے پھٹو پر عمل کرتے ہوئے بیرونی ممالک میں بنائے گئے فلیٹس اور محلوں میں باقی زندگی کے دن گزار سکیں۔

مزدور یونینوں کا کنٹرول والا نظام کسی لینن ،مارکس یاہٹلر کا دیا ہو انہیں ہے بلکہ محنت کش خدا کا دوست ہے کی طرح جو بنائے وہی کھائے والا اصول ہے اس کے علاوہ اور کوئی حل دور دور تک نظر نہیں آتا۔ ویسے بھی جو پی آئی اے یا سٹیل ملز کو خریدے گا وہ اس کے قرضے تو کیا اتارے گاوہ تو اپنے مال متال بنانے کے لیے خرید رہا ہے نہ کہ اس کے قرضے اتارنے کے لیے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر کی تحریک کا تو یہ لازمی تقاضاہے کہ غربت بیروزگاری نا انصافی دور ہو اور یہ تب ہی ممکن ہو سکتی ہے کہ جو محنت مزدور کرے اس کا بھر پور معاوضہ حاصل کرے۔اللہ کے فضل و کرم سے نجکاری سے ہمیں نجات مل گئی اور مزدوروں کی ملکیت سے خوشحالی آئی۔معیشت مضبوط ہوئی تو دہشت گردوں کو کارکن نہ مل سکیں گے اور ملک میں امن عامہ قائم ہو جائے گا۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ch Munir Warraich
Previous Post چوہدری منیر وڑائچ کا چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس
Next Post پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.