yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

2030تک پانچ ارب صارفین دیکھنا چاہتا ہوں،مارک زکر برگ

Yesurdu February 6, 2016 1 min read
Share this:
I want 2030 to five billion
I want 2030 to five billion

لندن……..فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 5 ارب افراد کو اپنی ویب سائٹ کا صارف بنانے کا عزم ظاہر کردیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی 12 ویں سالگرہ کے موقع پر مارک زکربرگ نے ایک ایونٹ کے دوران کہا کہ وہ 2030 تک اپنے سوشل نیٹ ورک پر صارفین کی تعداد 5 ارب تک پہنچنا دیکھنا چاہتے ہیں۔اگر اقوام متحدہ کا تخمینہ درست مانا جائے تو 2030 میں انسانی آبادی ساڑھے 8 ارب ہوگی۔مارک زکربرگ کا کہنا تھا کہ ہم ہر ایک کو انٹرنیٹ سے جوڑنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے ہم دنیا بھر کی حکومتوں اور کمپنیوں سے شراکت داری کررہے ہیں۔خیال رہے کہ فیس بک کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ ڈاٹ او آر جی کے نام سے ایک مہم چلائی گئی ہے جس کے تحت یہ سوشل نیٹ ورک مفت اور متنازع انٹرنیٹ سروس فراہم کررہی ہے۔اس سروس کوبھارت اور مصر میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر فیس بک کا حوصلہ جوان ہے۔مارک زکربرگ کے مطابق صارفین تک براڈ بینڈ کے لیے سولر پاور ڈرون تیار کیے گئے ہیںجو دیکھنے میں عجیب طریقہ لگتا ہے۔فیس بک کی موجودہ مقبولیت کو دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ یہ مارک زکربرگ اس مقصد کو حاصل کرلیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بچن فیملی ابھیشک کی 40ویں سالگرہ منانے مالدیپ پہنچ گئی
Next Post ہاتھوں سے محروم15سالہ روسی لڑکا ماہر پیانسٹ بن گیا

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.