کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا۔ ان کے پیش رومحرر عثمان وڑائچ کو گذشتہ دنوں معطل کر دیا گیا تھا۔
By Yesurdu on February 5, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***