yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

غزل سرینواس

Yes 2 Webmaster February 4, 2016February 4, 2016 1 min read
Ghazal Srinivas
Share this:
Ghazal Srinivas
Ghazal Srinivas

تحریر : احمد نثار
غزل کیا صرف اردو میں مشہور و مقبول ہے؟
یوں تو غزل عربستان اور فارستان کی دین ہے۔ جن کی زبانیں عربی اور فارسی ہیں۔ مگر آج اردو میں مقبول صنفِ سخن غزل عالمی شہرہ یافتہ ضرور ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ غزل دیگر زبانوں میں بھی لکھی جاتی ہے اور مقبول بھی۔

جنوبی ہند کی شیریں زبان تیلگو، جسے Italian of the East مشرقی اطالوی زبان بھی کہاجاتا ہے، آندھرا پردیش، تلنگانہ کی صوبائی اور علاقائی زبان ہے۔ کرناٹک، مہاراشٹرا، اوڈیسہ، چھتیس گڑھ کے کچھ علاقوں میں بھی بولی جانے والی زبان تیلگو ہے۔ اس زبان کے شعراء اردو زبان اور اردو اصناف سخن سے تاثر و انسیت کی وجہ سے کئی اردو کے الفاظ تیلگو زبان میں اپنا لیے اور چند اصناف بھی جن میں غزل ایک ہے۔

Srinivas
Srinivas

جدید دور کے ایک معروف تیلوگو ادبی اور فنی شخصیت ڈاکٹر کیسی راجو سری نواس (Kesiraju Srinivas) ہیں۔ اور غزل سری نِواس کے نام سے مشہور ہیں۔ ریاست آندھرا پردیش کے ساحلی اضلاع میں سے ایک ہے ضلع مغربی گوداوری۔ اس کے ایک شہر پالا کولو (Palakollu) میں سرینواس ١٩٦٦ء میں پیدا ہوئے۔ اعلی تعلیم کے بعد بھیماورم میں لائبریرین کی ذمہ داری نبھائی۔ ١٩٨٦ء میں انہوں نے اپنا فنی کام شروع کیا۔ وہ فنی کام تھا ” تیلوگو غزل ” گانا۔

اس کے لیے انہوں نے کئی تیلوگو شعراء کی فنی تخلیقات کو استعمال کیا، تیلوگو میں غزل لکھنے والوں سے رابطہ کیا اور غزلوں کو گانے لگے۔ ان کے اس پروگرام میں تین اہم کردار ہوتے ہیں، ایک تیلگو غزل کاروں کی غزلیں، دوسرا ان کی آواز اور تیسرا ایک دف۔ ان تینوں کی مدد سے انہوں نے صرف آندھرا پردیش ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ٦٠٠٠ سے بھی زائد پروگرام پیش کیے۔ تیلگو زبان کی تشہیر، فن و ثقافت کی ترویج ہی کی نہیں بلکہ صنف غزل کو بھی تیلگو دنیا سے متعارف کروایا۔

Ghazal Srinivas
Ghazal Srinivas

ان کا نام گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈس اور لمکا بُک آف ریکارڈس میں زیادہ پروگرامس پیش کرنے کا ریکارڈ، ایک ہی شخص کئی زبانوں میں اپنی گلوکاری کو پیش کرنے کا ریکارڈ درج ہے۔

کئی ملکی اور غیر ملکی اداروں نے انہیں اعزازات اور القابات سے بھی نوازا جن میں یہ القابات ہیں؛
٭ غزل میسٹرو، ٭ غزل مغل، ٭ غزل گانا پراپورنا، ٭ غزل گانا گندھروا،
٭ غزل گانا وشاردا، ٭ غزل گانا برہما، ٭ غزل گانا سوارا بھوشنا، ٭ پرائڈ آف انڈیا

ان کی گائکی کی خصوصیات میں گاندھی واد پر گیت بھی مشہور ہیں۔ انہوں نے چند تیلوگو فلموں میں بھی کام کیاہے۔

Srinivas and Ghulam Ali
Srinivas and Ghulam Ali

بہترین غزل کا انتخاب، سریلی آواز و انداز اور ایک دفلی، یہی ان کے پروگراموں میں سرمایہ بھی اور سازندے بھی۔ لیکن عوام ان کے تغزل و تخیل اور پیش کرنے کے انداز اور بی الخصوص عنوانات و موضوعات سے کافی خوش رہتی ہے اور ان کے فن کو سراہتی ہے۔

ڈاکٹر سی۔نارایاناریڈی، وی۔نراسمہاریڈی، رینٹالا شری وینکاٹیشورارائو اورپینا شیواراماکرشنا ایسے نامورشعراء ہیں جن کی غزلوں کو سرینواس نے گایا۔ تیلگو غزلوں میں بھی غزل کے آداب کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ اس فن سے تیلگو ادب نواز کی دلچسپی بھی قابل تعریف ہے۔

ہمیشہ امن و امان کے خواہاں سرینواس کئی ایک ادارے بھی چلاتے ہیں اور سماجی کاموں میں سرگرم بھی رہتے ہیں۔ آج کل سرینواس شہر حیدرآباد کے خیرتاباد علاقے میں مقیم ہیں۔

Ahmed Nisar
Ahmed Nisar

تحریر : احمد نثار
Email : ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
kashmir
Previous Post کشمیر پاکستان کا جز لاینفک
Next Post چوہدری مظہر گوندل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار
چوہدری مظہر گوندل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.