yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

افسانہ محبت

Yes 1 Webmaster February 3, 2016 1 min read
Love story
Share this:
Love story
Love story

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہو
محبت کے رنگ شرم و حیاء کے آنچن کے پیچھے سے جھانکے تواوربھی خوبصورت لگنے لگتے ہیں،محبت فطرت ہے،محبت ایسا جذبہ ہے جورنگ ونسل،مذہب وفرقہ،عمر،وقت سمیت کسی سرحد کی قید قبول نہیں کرتا۔محبت انسان کی زندگی کاایساجزہے جس کے بغیرزندگی باقی نہیںرہتی،اپنے اردگردکے ماحول پرغورکریں آپ کومحبت ہی محبت نظرآئے گی ،اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے کہ جسم و روح کے درمیان محبت کارشتہ ٹوٹتے ہی زندگی دم توڑدیتی ہے ۔گوکہ آج محبت کے تمام رشتوں پرنفرتوں کی گردجم چکی پھربھی دل تسلیم نہیں کرتا۔بہت ہوچکیں تنقید،اختلافات کی باتیں،بدامنی،دہشتگردی ،کرپشن ،ناانصافی ،مہنگائی جیسی کئی دیگربیماریوں کوموضوع بنے عمر بیت چلی ،آج مزاج یارکچھ الگ چاہتاہے ۔چلیںچھیڑتے ہیں باتیں محبت کے کچھ خوبصورت رنگوں کی،حقیقتوں سے دورکسی افسانوی دنیا کی سیرپہ چلتے ہیں،کچھ وقت خونخوارجنگلوں سے نکل کرنظارے دیکھتے ہیں محبتوں کے شہرکے گلی کوچوں میں گلاب رنگ وخوشبوجیسے رشتوں کے۔پیش خدمت ایک ادھوراساافسانہ ۔

رضیہ مذہبی خاندان میں پیداہوکر گائوں کے ماحول میں پلی ،نیک سیرت اور بہت خوبصورت لڑکی تھی ،اُس نے پرائمری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گائوں ہی کے مدرسے میں قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لے کر قرآن کریم ابھی حفظ کیا ہی تھا کہ اُس کے والد نے اُس کا رشتہ اپنے بھائی کے بیٹے فیصل کے ساتھ طے کردیاجو حال ہی میں مغرب کے ترقی یافتہ شہر سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے وطن لوٹا تھا۔رضیہ اورفیصل بہت خوش تھے کیونکہ وہ دونوں ایک دوسرے کو بچپن سے ہی بہت پسند کرتے تھے۔فیصل مغرب میں وقت گزارنے کے باوجود نیک سیرت اور باحیاء لڑکاتھا۔ 2 مہینے بعد اُن کی شادی ہوگئی سارا خاندان شادی میں خوشی خوشی شامل ہوا اور سارادن ہنسی خوشی شادی کی تقریب چلتی رہی ،رات گئے تک دلہن کے کمرے میں بہن بھائیوں کا رش رہا ،ہنسی مذاق میں وقت اس طرح گزرا کہ وقت گزرنے کااحساس تک نہ ہوا،آخر میں وہی ہوا جو ہونا تھا سب اپنے اپنے کمروں میں چلے گئے اوررضیہ جو زندگی میں پہلی مرتبہ خوب سج سنور کر دلہن بنی اور بھی زیادہ خوبصور ت لگ رہی تھی فیصل کے ساتھ کمرے میں اکیلی رہ گئی ۔ صحن میں رات کی رانی کی مسحور کن مہک نے بھنورے کودیوانہ بنا رکھاتھا۔بھنوراسوچ رہا تھا کہ رات کی رانی کو بھی اُ س کے ساتھ شدید محبت ہے اور اُس نے بھنورے کی موجودگی بھانپ کر اپنی مہک میں شدت پیدا کردی ہے ۔

دل ہی دل میں سوچ رہا تھا کہ ابھی رات کی رانی آگے بڑھ کراُسے اپنی آغوش میں لے لے گی، اور وہ رات کی رانی کے پھولوں کا خوب رس چوس کراپنی محبت کی پیاس بجھائے گا ۔رات کی رانی بھی دل میں یہ تمنا لیے اپنی مہک کو لگاتار تیز کرتی جارہی تھی کہ بھنوراآگے بڑھ کر اظہار محبت کرے اور اپنی بانہوں میں لے کر محبت کے سادہ جذبوں میںاپنی بربت کے رنگ بھرے پر بھنورہ دیوانے پن میں یہ بات بھول گیا کہ رات کی رانی اپنی جگہ پرہی رہے گی اُسے خود ہی آگے بڑھ کر اپنی دیوانگی کا اظہار کرنا پڑے گا۔بچپن میں رضیہ اور فیصل دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہی رہاکرتے اور خوب چھیڑ چھاڑ کیا کرتے تھے شادی سے پہلے دونوں نے اپنے ذہنوں میں سوچ رکھا تھا کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو،پر بہن بھائیوں کے کمرے سے جانے کے بعدد یر تک کمرے میں ایسی خاموشی رہی جیسے کوئی موجود ہی نہ ہو،جیسے دو اجنبی مسافر ٹرین کے ڈبے میں سفر کررہے ہوں ،ایک دوسرے سے نظریں چرانے کے لیے خاموشی سے باہر کے منظر سے نظریں نہ ہٹائیں۔رضیہ مشرقی تہذیب کے مطابق اس انتظار میں تھی کہ فیصل بات کرنے میں پہل کرے اور فیصل مغربی تہذیب میں وقت گزار کر یہ محسوس کرچکا تھا کہ عورت بھی مرد کی طرف محبت کا ہاتھ بڑھا سکتی ہے اور رضیہ تو پھر اب اُس کی بیوی بن چکی تھی ،ایک سچ یہ بھی تھا کہ فیصل کی رگوں میں بھی مشرقی خون دوڑ رہا تھا اور وہ بھی کچھ شرما ساگیاتھا کہ اب کہاں سے بات شروع کرے ۔

فیصل نے کھڑکی سے صحن میں جھانکنے لگا۔ چاند کی مدھم چاندنی میں بھنورا رات کی رانی کے گردد یوانہ وار گھوم رہاتھا کبھی دور چلا جاتا اور کبھی انتہائی قریب چلا آتا۔بھنورے کی بے تابی صاف ظاہرکررہی تھی کہ وہ رات کی رانی کے دامن میںسمٹ جانا چاہتا تھا اور رات کی رانی بھی بھنورے کو اپنی آغوش میں لینے کیلئے بے تاب سی لگ رہی تھی رات آہستہ آہستہ بیت رہی تھی ،فیصل دیر تک بھنورے کو رات کی رانی کے گرد گھومتے دیکھتا رہا اور سوچتا رہا وہی رضیہ جو بچپن میں اُس کے ساتھ انتہائی بے تکلف تھی آج وہی کوئی بات نہیں کررہی اور وہ خود بھی ابھی تک کوئی بات نہیں کر پایا ،فیصل نے کافی دیر کے بعد دیکھا تو بھنورا رات کی رانی کے آس پاس نظر نہیں آرہا تھا ۔

رات بالکل خاموش ہوچکی تھی اُس نے حوصلہ کیا اوررضیہ سے بات کرنے کا ارادہ کرتے ہوئے رضیہ کی طرف بڑھاپر وہ تو انتظار کرتے کرتے نیند کی آغوش میں جاچکی تھی۔فیصل دیر تک رضیہ کے چہرے کو دیکھ کر سوچتا رہا کہ کتنا فرق ہے مشرقی اور مغربی تہذیب میں ۔مشرقی تہذیب میںپرورش پانے والے مرد و عور ت میاں بیوی ہونے کے باوجود شرم وحیاء کے دائرے میں قید رہتے ہیں اور مغرب میں نامحرم مرد وعورت ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح چپکے پھرتے ہیں جیسے عزت وآبروکی کوئی قیمت ہی نہ ہو،یہاں تک کہ2/4 بچوں کی پیدائش کے بعد یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ انہیں شادی کرنی چاہیے یا نہیں ۔فیصل اپنی سوچوں میں گم تھا کہ موذن نے آذان دی ۔اُس نے فجر کی نماز ادا کی اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ اُسے خوبصور ت،با حیاء اور نیک سیرت شریک حیات ملی ۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہو
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Education in Pakistan
Previous Post پیشہ وارانہ تعلیم کو جدید بنانے کی ضرورت
Next Post گرفردوس برروئے زمین است
Jammu and Kashmir

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.