yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

راجہ محمد انور کامیاب آپریشن پر ان کی رہا ئشگاہ راجڑ بجلی گھر عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

Yesurdu February 2, 2016 1 min read
Share this:
Rajar plant is tied
Rajar plant is tied

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ) سرائے عالمگیرراجہ محمد انور کامیاب آپریشن پر ان کی رہا ئشگاہ راجڑ بجلی گھر عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا تفصیل کے مطابق سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ) سرائے عالمگیرراجہ محمد انورکامیاب آپریشن پر ان کی رہائشگاہ راجڑ بجلی گھر سرائے عالمگیر میں عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا عیادت کر نے والوں میں ممتاز سیاسی و سماجی ،صحافتی ،مذہبی ،کاروباری شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کثیر تعداد میں شامل تھے جن میں حاجی راجہ محمد خالد آف ورینہ ،کنوینیئر مصالحتی کمیٹی تھانہ صدر سرائے عالمگیر حاجی راجہ حبیب اللہ ورینہ ،وائس چیئرمین یوسی کھوہار الحاج ملک محمد سعید اعوان کھوہار ،کونسلر یوسی کھمبی راجہ رضوان شبیر تھون ،کونسلر یوسی کریالہ راجہ انصر یاسین آف گدی گڑھا ،کونسلر راجہ اشتیاق احمد کریالہ ،سابق کونسلر ممبر مصالحتی کمیٹی تھانہ صدر سرائے عالمگیر راجہ تنویر صادق آف راجڑ بجلی گھر ،سینیئر صحافی مرزا شاہد انجم ،سینیئرصغیر احمد راٹھور،سینیئرصحافی عمران رشید یاور ، سینیئرچوہدری حمید،جوائنٹ سیکرٹری بار ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر آصف رضا میر ایڈووکیٹ ،میاں طاہر یاسین آف تھون ،لالہ محمد ریاض تھون ،راجہ حبیب الرحمان گدی گڑھا ،راجہ محمد ناظم کریالہ ،ماسٹر راجہ ارشد علی چواء راجگان ،سینیئرصحافی سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،سید امتیاز حسین شاہ کھمبی ،مرزا عابد حسین بڑھنگ ،سینیئرصحافی ملک احسان الہٰی صابری ،صحافی اے شکور مرزا ،ذیشان عرف شانی کوٹیاں کے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی ،مذہبی ،صحافتی ،کاروباری شخصیات معززین علاقہ نے کثیر تعدا دمیں ان کی رہائشگاہ جا کر حاجی راجہ محمد انور کی عیادت کی اور صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی ۔نوٹ:یہ خبر لیڈوں کی صورت میں لگائیں اس خبر کے ساتھ حاجی راجہ محمد انور کی تصویر لگائیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یکم فروری2016ء کی اعلان کردہ جنرل باڈی یک طرفہ،خود ساختہ اور غیر آئینی ہے،راجہ محمد انور
Next Post کونسلر راجہ عنصر یاسین،کونسلر راجہ اشتیاق احمد کریالہ راجہ محمد انور کی عیادت کی

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.