yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم نے پی آئی اے کیلئے لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دیدی

Yesurdu February 1, 2016 1 min read
Share this:
Act of PIA approved
Act of PIA approved

حکومت کا پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین پر جوابی وار۔ لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دے دی۔ منظوری کے ساتھ ہی تمام یونینز بھی تحلیل ہو گئیں۔ اب ہڑتال یا احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جا سکے گا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کل صبح سات بجے سے فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) بس بھئی بس، بہت ہو گیا احتجاجکل جہاز نہ اڑانے والا پائلٹ جائے گا گھر۔ وزیراعظم نے پی آئی اے کیلئے لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دے دی جس کے ساتھ ہی قومی ایئر لائن کی تمام یونینز بھی تحلیل ہو گئیں۔ وزیراعظم کی جانب سے ایوی ایشن ڈویژن کی منظور کردہ سمری کے مطابق اب پی آئی اے کا کوئی بھی ورکر مظاہرہ یا ہڑتال نہیں کر سکے گا جو ایسا کرے گا نوکری سے ہاتھ دھوئے گا اور جیل بھی جائے گا۔ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے لازمی سروس ایکٹ کی منظوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ منگل صبح سات بجے سے فضائی آپریشن معطل کرنے کی ڈیڈ لائن برقرار ہے۔ حکومت لاٹھیاں برسانا چاہتی ہے تو بھی تیار ہیں۔ چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ احتجاج قانونی حق ہے تاہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے بھی تیار ہیں۔ اگلا لائحہ عمل نوٹی فکیشن پڑھنے کے بعد ہی بنائیں گے۔ پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین نے مختلف شہروں میں چھٹے روز بھی دفاتر کی تالہ بندی کی۔ مظاہرے بھی کئے گئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مذاکرات کامیاب، کل پنجاب بھر کے تمام نجی اسکول کھل جائیں گے
Next Post افغانستان: پولیس سٹیشن کے سامنے دھماکا، دس افراد ہلاک

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.