yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل

Yesurdu February 1, 2016 1 min read
Share this:
PIA employees protest against
PIA employees protest against

کراچی……پی آئی اے انتظامیہ کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ملازمین نے کاغذی طیاروں کی طرح ہوا میں اڑا دی۔ کراچی ، لاہور،فیصل آباد ،کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں ہڑتال آج بھی جاری ہے۔
نجکاری کے فیصلے کےخلاف کہیں تالا بندی ہے تو کہیں احتجاج ہو رہا ہے،ملازمین آج بھی دفتر نہ آئے۔پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ہو گیا،قومی ائرلائن کے ملازمین نے انتظامیہ کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کوایک طرف رکھ دیا۔کراچی ،لاہور،فیصل آباد،کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں دفاتر کو تالے لگا دیے۔کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس اور ٹکٹنگ دفاتر کے باہر ملازمین سراپا احتجاج ہیں ،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی یہاں موجود ہے۔پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےصدر سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ منگل کو صبح 7 بجے فلائٹ آپریشن بند کردیاجائے گا۔ادھر لاہورمیں پی آئی اے ملازمین نےٹاؤن آفس میں تالا بندی کردی ،کوئٹہ میں ملازمین نےریزرویشن، کارگو اور کوریئرسروس کےدفاتر بندکردیے،فیصل آباد میں ملازمین کا مرکزی دفتر میں احتجاج جاری ہے۔اس سے پہلے ترجمان پی آئی اے نے تمام ملازمین کو آج دفاتر میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی،ایک بیان میں کہا تھا کہ قانون سازی کے ذریعے ملازمتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، ملازمین کی تنخواہ، پینشن اور گریجویٹی پر کسی قسم کا اثر نہیں پڑے گا، اس لیے ہڑتال کرنے کا کوئی جواز نہیں، پی آئی اے کی انتظامیہ ہڑتال کو غیر قانونی سمجھتی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رائےونڈ ،مضر صحت کیک کھانےسے 2 بہنیں جاں بحق
Next Post افغانستان کی سرزمین سے در اندازی
Afghanistan Pakistan Border Security

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.