yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

10 ہزارپناہ گزین بچے یورپ میں لاپتہ ہو گئے ، یوروپول کا دعویٰ

Yesurdu February 1, 2016 1 min read
Share this:
10 hzarpnah refugee children
10 hzarpnah refugee children

برسلز/لندن….. یورپی یونین کی پولیس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران یورپ میں 10 ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لاپتا ہوچکے ہیں جو اپنے خاندان کے بغیر تنہا یورپ پہنچے تھے۔
برطانوی اخبار ‘آبزرور کے مطابق ‘یوروپول کے چیف آف اسٹاف برائن ڈونالڈ نے اخبار کو بتایا ہے کہ بچوں کی گمشدگی میں جرائم پیشہ گروہوں اور انسانی اسمگلروں کا ہاتھ ہوسکتا ہے، ان کی ایجنسی اور دیگر یورپی اداروں کو نہیں معلوم کہ اس وقت یہ بچے کہاں ہیں، کیا کر رہے ہیں اور کس کے ساتھ ہیں؟یورپی حکام کے مطابق گزشتہ سال پناہ گزینوں کی یورپ آمد میں ہونے والے کئی گنا اضافے سے قبل ہی کئی یورپی اداروں نے رپورٹ دی تھی کہ تنہا یورپ پہنچنے اور مختلف حکومتوں کے پاس اپنا اندراج کرانے والے نصف سے زائد ایسے بچے غائب ہوگئے ہیں جو تنہا یا اپنے خاندان کے کسی بڑے کے بغیر یورپ پہنچے تھے۔عالمی ادارہ مہاجرین اور بچوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے ‘یونیسیف کے مطابق 2014 میں یورپی حکومتوں کو موصول ہونے والی پناہ کی درخواستوں میں سے 23000 سے زائد تنہا یورپ پہنچنے والے یا اپنے اہلِ خانہ سے بچھڑ جانے والے بچوں نے دائر کی تھیں۔لیکن 2015 کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران صرف ایک ملک سوئیڈن کو بچوں کی 23 ہزار سے زائد پناہ کی درخواستیں ملی تھیں جس سے حالات کی سنگینی کا اظہار ہوتا ہے۔
بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم یورپی تنظیم ‘مسنگ چلڈرن یورپ کے مطابق عین ممکن ہے کہ لاپتا ہونے والوں میں سے بعض بچے حکومتی مراکز اور پناہ گاہوں سے اپنی مرضی سے فرار ہوکر ان علاقوں کی طرف چلے گئے ہوں جہاں وہ مختلف وجوہات کی بنا پر جانا چاہتے تھے۔لیکن تنظیم کے عہدیدران کے مطابق انہیں خدشہ ہے کہ لاپتا ہونے والے بیشتر بچے جرائم پیشہ گروہوں اور انسانی اسمگلروں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں جو انہیں جنسی غلامی اور بدن فروشی کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملکہ برطانیہ کا اپنی بہو کی بہو کوذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
Next Post بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.