yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن کے صدارتی امیدوار کیلئے ووٹنگ کا آغاز

Yesurdu February 1, 2016 1 min read
Share this:
Democratic and Republican
Democratic and Republican

آئیووا کی اکتیس لاکھ آبادی میں پانچ لاکھ چوراسی ہزار ڈیمو کریٹک ووٹرز ، چھ لاکھ گیارہ ہزار ری پبلکنز جبکہ سات لاکھ پچیس ہزار آزاد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں
نیو یارک (یس اُردو) امریکی صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کاؤسز میں ووٹنگ آئیووا میں ہو گی جس میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن پارٹیوں کے فائنل صدارتی امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا ۔
امریکی صدارتی انتخابات کے طریقہ کار میں پہلا مرحلہ آئیووا میں ہو گا ، ریاست آئیووا کے رہائشی وائٹ ہاؤس کی دوڑ کے لیے مہینوں پر پھیلے دو ہزار سولہ کے انتخابات کے لیے اپنا حق رائے دہی استعما ل کریں گے ۔
یہاں سیاسی جماعتیں اپنے طور پر براہِ راست کاؤکسز منعقد کر رہی ہیں جس میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلکنز جماعتوں کے نامزد صدارتی امیدواروں میں فائنل صدارتی امیدوارکا چناؤ ہو گا ۔آئیووا کی اکتیس لاکھ آبادی میں پانچ لاکھ چوراسی ہزار ڈیمو کریٹک ووٹرز ، چھ لاکھ گیارہ ہزار ری پبلکنز جبکہ سات لاکھ پچیس ہزار آزاد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں ۔آٹھ نومبر تک اٹھارہ سال کی عمر میں پہنچنے والا امریکی شہری بھی یکم فروری کو ووٹ ڈالنے کا اہل ہے ۔آئیووا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے نامزد صدارتی امیدواروں میں سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور سینیٹر برنی سینڈرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جبکہ ری پبلکنز کے ڈونلڈ ٹرمپ جیب بش اور ٹیڈ کروز ایک دوسرے کے سخت حریف سمجھے جا رہے ہیں ۔امریکی انتخابات میں کاؤکسز نجی معاملہ ہے ، جنھیں سیاسی جماعتیں اپنے طور پر براہِ راست منعقد کرتی ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی :پولیس کی کارروائیاں ، ڈکیت گروپ سمیت چار ملزم گرفتار
Next Post این اے 122 ، سردار ایاز صادق کو ڈی سیٹ کرنے کی درخواست مسترد

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.