yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیپلز پارٹی نے جیل میں لیاری کا سردار بنانے کا وعدہ کیا تھا :عزیر بلوچ

Yesurdu January 31, 2016 1 min read
Share this:
PPP chief of police in the prison
PPP chief of police in the prison

پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے زمینوں پر قبضے ، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کیلئے استعمال کیا :ملزم کے دوران گرفتاری انکشافات
کراچی (یس اُردو) کراچی سے گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور بدنام زمانہ گینگسٹر عزیر جان بلوچ نے دوران گرفتاری مزید انکشافات کردیئے ۔ عزیر بلوچ نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے جیل میں ہی لیاری کا سردار بنانے کا وعدہ کرلیا تھا ۔ لیاری گینگ وار کے دہشتگرد عزیر جان بلوچ نے دوران تفتیش مزید انکشافات کیے ہیں ۔ عزیر بلوچ نے سیاسی جماعتوں اور حکومتی شخصیات سے روابط کا اعتراف کرلیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے جیل میں گینگسٹرز کا سربراہ مقرر کیا اور لیاری کا سردار بنانے کی یقین دہانی بھی کرائی تھی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنمائوں نے زمینوں پر قبضے ، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لیے استعمال کیا ۔ عزیر بلوچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خالد شہنشاہ ، گینگسٹر ارشد پپو ، سٹیل ملز کے سابق چئیرمین سجاد حسین شاہ سمیت سینکڑوں قتل کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں ۔ نثار مورائی ، قادر پٹیل بھی فشریز میں ملازمین کو ڈرانے دھمکانے بھتہ وصولی کے لیے استعمال کرتے تھے ۔ عزیز بلوچ نے بعض کرپٹ رہنمائوں کو بیرون ملک فرار کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے ۔ عزیر بلوچ نے بتایا کہ ہر ماہ 10 کروڑ روپے لیاری گینگ وار کے نام سے بھتہ وصول کیا جاتا تھا ۔ فشریز سے بھی باقاعدگی سے بھتہ طلب کیا جاتا تھا ، اولڈ ایریا میں بھتہ جمع کرنے کے لئے دہشت گردی کرکے خوف و ہراس پھیلایا جاتا تھا ۔ عزیر بلوچ نے اعتراف کیا کہ لیاری سے الیکشن لڑنے کی دھمکی دے کر من پسند افراد کو ٹکٹ بھی دلوائے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Pornography on Internet
Previous Post مسلم دنیا میں فحاشی کا بڑھتا رجحان
Next Post 2عطائیوں کو 50ہزارروپے جرمانہ

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.