yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی پامالی کر رہی ہے، کامران گھمن

Yes 2 Webmaster January 30, 2016 1 min read
Kamran Ghuman
Share this:
Kamran Ghuman
Kamran Ghuman

پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا ہے کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے ، مائوں بہنوں کی عصمتوں کو تار تار کیا جا رہا ہے ۔ اقوام عالم اگر مسئلہ کشمیر کے حق میں کردار ادا نہیں کریں گی تو کشمیر میں لگنے والی آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

کشمیریوں نے ہمیشہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کیلئے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی عوام پاکستان کے ساتھ جینا مرنا چاہتے ہیں، بھارت طاقت کے بل بوتے پر کسی صورت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک یرغمال نہیں رکھ سکتا۔

انہوں نہ کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہو ممکن کوشش کر رہی ہے ، کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ظالم جتنا مرضی ظلم بڑھائے پاکستان اور کشمیر ی عوام مل کر مقابلہ کرے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post کینیڈا میں 52 ویں سالانہ وِنٹر کارنیول کا آغاز
Next Post عزیر کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں، نثار کھوڑو

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.