yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

دوبارہ الیکشن میں خواجہ آصف کو شکست ہوگی:تحریک انصاف

Yesurdu January 30, 2016 1 min read
Share this:
Asif will be : PTI
Asif will be : PTI

انٹر اپارٹی انتخابات کی کامیابی کیلئے کارکنوں کوکردار اداکرنا ہوگا،ضلعی آرگنائز عمر ڈار
سمبڑیال (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائز عمر ڈار نے کہا ہے کہ این اے 110 کا حلقہ اوپن ہو گا اور دوبارہ الیکشن میں خواجہ آصف کو پچاس ہزار ووٹوں سے شکست دیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سمبڑیال کے موضع شمسہ میں این اے 112 کے سابق ٹکٹ ہولڈر سلمان چیمہ کی رہائش گاہ پر انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سے تمام ووٹوں کی شناخت بمعہ انگوٹھا نشان کا ریکارڈ نادرا سے تصدیق کروا کر 3ماہ میں سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے اب وہ دن دور نہیں ،جب عوام دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ثابت کردیں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ انٹر اپارٹی انتخابات کی کامیابی کے لئے تمام کارکنوں کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا۔ اس موقع پر سیف اﷲ چیمہ ، مختار احمد بل ، ہارون ضیاء گھمن ، فیاض اقبال چیمہ ، افتخار ساہی ودیگر بھی موجود تھے ، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن بائی پارٹس کروا نے کا مقصد تحریک انصاف کے امیدوار وں کو ٹارگٹ کرنا اور تحریک انصاف کا راستہ روکنا تھا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا
Next Post مسٹر اوبامہ نومور
Barack Obama

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.