yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ماسٹر چیمپینز لیگ ؛آج ایونٹ میں دو میچز ہوں گے

Yesurdu January 29, 2016 1 min read
Share this:
Master Champions League
Master Champions League

دبئی…..چیمپینز کرکٹر کی ماسٹر چیمپینز لیگ کے افتتاحی میچ میں سہواگ کی جیمنائی عریبینز نے کیلس کی لبرا لیجنڈز کو 78 رنز سے ہرا دیا آج ایونٹ میں دو میچز ہوں گے۔
مائیکل وان کی کیپری کورن کمانڈرز کا مقابلہ برائن لارا کی لیو لائنز سے اور گریم اسمتھ کی ورگو سپر کنگز کا میچ ایڈم گلکرسٹ کی سیگی ٹیریس اسٹرائیکرز سے ہوگا۔جیو سوپر اور جیوتیز سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔یو اے ای میں شروع ہونے والی ماسٹر لیگ کے افتتاحی میچ میں لیوی اور سنگاکارا نے دکھائی اپنی کلاس۔سنگا کارا نے کیے 86 رنز تو لیوی کا اسکور رہا 62۔بریڈ ہوج نے 46 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،جمنائی عربینز کا اسکور 20 اوورز میں رہا تین وکٹ پر 234 رنز ۔جواب میں جمنائی کے بولرز نے بھی اپنی دھاک بٹھائی،رانا نوید،کائل ملز،اور مرلی دھرن کے سامنے بڑے بڑے ٹک نہ پائے ۔لبرا لیجنڈز آٹھ وکٹ پر 156 رنز ہی بنا پائے ۔آج ایونٹ میں پہلا میچ مائیکل وان کی کیپری کورن کمانڈرز اور برائن لارا کی لیو لائنز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں گریم اسمتھ کی ورگو سپر کنگز اور ایڈم گلکرسٹ کی سیگی ٹیریس اسٹرائیکرز آمنے سامنے ہوں گی ۔اور یہ کانٹے دار مقابلے جیو سوپر اور جیوتیز براہ راست نشر کریں گے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شمالی کوریا ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکی حکام
Next Post انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ : بھارت، سری لنکا اور نیپال کی فتوحات

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.