counter easy hit

علی نادرچوہدری نے سروس روڈپرکھڑی دوگاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

Ali Nader

Ali Nader

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکے حکم پرتجاوزات انسپکٹرٹی ایم اے لالہ موسیٰ علی نادرچوہدری نے سروس روڈپرکھڑی دوگاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا،تفصیل کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکے حکم پرتجاوزات کیخلاف خصوصی مہم کے دوران تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری نے عملہ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سروسزروڈپرکھڑی گاڑی نمبرمزدانمبری ایل ای ایس 5902اور گاڑی نمبرای ٹی سی 5233کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج کرادیا۔