yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت

Yes 1 Webmaster January 28, 2016 1 min read
Pakistan Needs Unity
Share this:
Pakistan Needs Unity
Pakistan Needs Unity

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی
اسلامی ریاست میں قومی یکجہتی اور اتحاد کی جو مثالیں ملتی ہیں دنیا کی کسی اور ریاست میں اسکی نظیر ملنا مشکل ہے۔ میثاق مدینہ کے تحت انصار مدینہ کا مہاجرین سے کیا گیا سلوک اس کی عمدہ مثال ہے۔ اسلام میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ ریاست کے بنیادی اصول سمجھے جاتے ہیں اسلام محض رسوم ورواجات کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اسلام و اسلامی ریاست رنگ و نسل کے قائل نہیں صرف اسلام ہی وہ مذہب ہے جوایک ریاست کے اندر یکجہتی و سالمیت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی بنا پر آزادی، مساوات اور اخوت جیسی اعلیٰ اقدار کا حامل نظام حقیقی شکل میں نافذ کیا جا سکتا ہے۔ ایک خدا، ایک رسول اور ایک کتاب کو ماننے والے مسلمان ایک اسلامی ریاست میں مل جل کر رہتے ہیںاور ایک دوسرے کے ساتھ اُنس و محبت کے جذبے سے سرشار ہوتے ہیں۔اسی لیے نبی پاکۖ نے ہمیشہ محبت ،رواداری اور باہمی احترام کا درس دیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میںاسلامی روایات اور قومی یکجہتی کا فقدان ہے جسکی وجوہات پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں ہمارا تعلیمی نظام دور غلامی کا ورثہ ہے اور قوم کے نوجوانوں کے اندر قومی یکجہتی اور سا لمیت کے جذبات ہر گز پیدا نہیں کرتا ہمارا نظام تعلیم قومی اُمنگوں کا آئینہ دار نہیںہے ملک بھر میں نصاب اورذریعہ تعلیم میں یکسانیت و ہم آہنگی نہیں ہے اس وقت ملک میں تین نوعیت کے ادارے کام کر رہے ہیں اُردو میڈیم، انگلش میڈیم اور دینی مدارس۔سب کا نصاب الگ ہے یہ نصاب اور ذریعہ تعلیم مساوات کا ہر گز علمبردا رنہ ہے پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی جڑیں بہت مضبوط اور گہری ہیںکچھ لوگ ہزاروں ایکڑ کے مالک ہیں جن میں سے بہت ساری زمینیں گیر آباد بھی پڑی ہیںجبکہ کچھ لوگوں کے پاس سر چھپانے کی جگہ نہ ہے۔

ملکی معیشت میں جاگیرداروں کا بہت عمل دخل ہے وہ دولت اور طاقت کی بنا پر پارلیمنٹ او ر صوبائی اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور اپنی مرضی سے قانون سازی کرواتے ہیںمُلک میں کی گئی زرعی اصلا حا ت کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکل سکے عام لوگ وسائل سے محروم ہیں اس سے معاشی نا ہمواری میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان میں کثیر جماعتی نظام رائج ہے ان میں بہت کم جماعتیں ایسی ہیںجن کی تمام صوبوں میں موثر تنظیم ہے اکثر جماعتیں علاقائی ہیںاُنہیںقومی جماعتیں نہیں کہا جا سکتا۔سیاسی جماعتوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ملکی وقومی مفاد کو پیش نظر رکھ کر بنائی گئی ہوں۔

امریکہ اور برطانیہ میں دو جماعتی نظام ہے اور دونوں ہی ملک گیر جماعتیں ہیںلہٰذا وہاں یکجہتی کا فقدان نہ ہے کثیر جماعتی نظام میں ہر پارٹی کا الگ منشور،لائحہ عمل اور پروگرام ہوتا ہے وہ کبھی بھی قومی سطح پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔کسی بھی ملک کے رہنے والے افراد قوم کے علاوہ مختلف مذاہب ،سیاسی جماعتوں،طبقوں اور علاقوں سے وابستہ ہوتے ہیں مگر یہ بات انکے لیے ضروری ہے کہ وہ قومی و ملکی مفادات کو باقی تمام مفادات پر ترجیح دیں اور یہی حب الوطنی کا تقاضا بھی ہے ۔مگر بدقسمتی سے پاکستان میں ایسے لوگ بھی آباد ہیں جو اپنی جماعت،فرقے اور علاقے پر ملکی مفادات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو پھلنے پھولنے کامو قع نہیںملا۔بار بار مارشل لاء کے نفاذ سے جمہوری اداروں اور ملکی جمہوری اقدار کو نقصان پہنچا ہیجمہوری اداروں کا مستقل طور پر کام کرتے رہناقوم میں خود اعتمادی پیدا کرنیکا باعث بنتا ہے اگر ملک میں جمہوری فضاء قائم نہ ہو تو لوگ گھٹن محسوس کرتے ہیں پاکستان کی تا ریخ گواہ ہے کہ اس گھٹن کے نتائج کبھی بھی ملک و قوم کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئے۔

Solidarity
Solidarity

پاکستان نظریہ اسلام اور دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا جب تک مسلمان اس نظریہ سے وابستہ رہے اُس وقت تک ایک مضبوط قوم کی حیثیت سے زندہ رہے مگر جب انہوں نے نظریاتی بنیادوں سے اختلاف کیا اور زبان اور علاقوں کے حوالے سے تعصبات کا شکار ہو گئے تو انکی طاقت کمزور ہو گئی حتیٰ کہ١٩٧١ء مُلک دو لخت ہو گیا بانیان پاکستان اسے فلاحی مملکت بنانا چاہتے تھے مگر عیار لوگوں نے معاشی انصاف کا گلا گھونٹ دیا عام لوگوں کومحرومیوں کا شکار کر دیا دولت کی غیر منصفا نہ تقسیم سے طبقات میںوسیع خلیج پیدا ہو گیا۔

وسائل دولت پر چند گھرانوں کا قبضہ ہو گیا اور عام لوگ دو وقت کی روٹی کو ترسنے لگے عیار لوگوں نے قائد اعظم کے فرمودات کو نظر انداز کر کر دیا اس معاشی ناہمواری نے پاکستان کو زبردست نقصان پہنچایا ۔پاکستان میں گذشتہ کئی سالوں سے فرقہ واریت زوروں پر ہے ایک اللہ اور رسولۖ کو ماننے والے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو چکے ہیں اس فرقہ واریت نے غلط فہمیوں اور کدورتوں کو جنم دیا ہے اور قومی اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا ہیاسکا فائدہ ملک دشمن قوتیں اُٹھا رہی ہیں اور اپنے مذموم مقاصد پورے کر رہی ہیں۔

پاکستان میں مفاد پرست سیاستدانوں نے اپنی مطلب برداری کے لیے صوبائیت پرستی کو خوب ہوا دی ہے اس سے لوگوں میںصوبائی منافرت پیدا ہوتی ہے آج بھی قومی سطح پر علاقائی گروہ بندیاں موجود ہیں۔سندھی، بلوچی، پشتون اور پنجابی کے راگ الاپے جا رہے ہیںلسانی تعصب بھی قومی یکجہتی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

پاکستانی قومیت کے احساس کے ساتھ ساتھ ہمیں چاہیے کہ ہم اسلامی اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیں ۔فرمان خداوندی ہے ” تمام مسلمان ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہیں” رسول کریمۖ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا تھا ” کسی عربی کو کسی عجمی پرکوئی فضیلت نہیں اور نہ ہی کسی عجمی کو عربی پر،گورے کو کالے پراور نہ کالے کو گورے پر،ماسوائے تقویٰ کے” اسلامی اخوت کی بناء پر پاکستانی قوم کے مابین تعصبات اور اختلافات ختم ہو سکتے ہیں اور ہمارے درمیان قومی یکجہتی کے جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں۔

Mudassar Bhatti
Mudassar Bhatti

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Columnist Writing
Previous Post قلم کے چور
Next Post پی پی پی کے سینئر رانما سینیٹر رحمان ملک ایک روزہ دورہ پر ویانا پہنچ گے
Akram Bajwa with Rehman Malik

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.