yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کڈنی سٹونز

Yes 2 Webmaster January 25, 2016 1 min read
Kidney Stones
Share this:
Kidney Stones
Kidney Stones

تحریر : شاہد شکیل
کڈنی سٹونز جسے عام طور پر گردے میں پتری کہا جاتا ہے انتہائی تکلیف دہ اور جان لیوا بیماری میں شمار ہوتی ہے ،کیا ایک انسان یہ محسوس کر سکتا ہے کہ اس کے گردے میں پتری ہے یا پیشاب کی نالی میں پتھر پھنس گیا ہے ؟اور اس تکلیف سے کیسے نجات حاصل کی جائے یا مزید پیدا ہونے کی کیسے روک تھا م کی جائے۔محقیقین کا کہنا ہے بہت آسانی سے لیمونیڈ کے استعمال سے پتری کی روک تھام ممکن ہے ۔مختلف اقسام کی غذائی معدنیات جب گردوں میں جمع ہونا شروع ہو جائیں اور تکلیف کا باعث بنیں تو ان علامات کو کڈنی سٹون یعنی گردوں میں پتری (پتھری) کہا جاتا ہے،اگر یہ پتھر چھوٹے ہوں تو زیادہ خطرناک نہیں ہوتے لیکن اگر وقتا فوقتا ان میں اضافہ ہو یا بڑے ہوتے رہیں تو تکلیف دہ ہوتے ہیں ،بہت سے لوگ گردوں میں پتری کے جمع ہونے سے لاعلم ہوتے ہیں اور محسوس نہیں کرتے ،مصیبت اور تکلیف کا باعث یہ پتھر بڑا ہونے پر بنتے ہیں اور انتہائی تکلیف دہ اس وقت ثابت ہوتے ہیں جب ان کا حجم چھ ملی میٹر سے تجاوز کرتا ہے ایسی صورت میں یہ گردوں سے اخراج چاہتے ہیں اور مثانے میں تکلیف کا باعث بنتے ہیں اور دوران پیشاب جان نکالنے کے مترادف ہوتے ہیں ان کا کنکشن گردوں اور مثانے سے ہوتا ہے اور اکثر اوقات شدید تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے گردوں میں پتری کی روک تھام سو فیصد ممکن ہے ،لیکن اس کے لئے غلط غذائی اقسام سے پرہیز لازمی ہے کیونکہ کئی غذائیں انسانی جسم میں پتری کی تشکیل دیتی ہیں ،عجیب متنازعہ اور ناممکن سی بات ہے کہ مخصوص غذاؤں سے یہ پتھری پیدا ہوتی ہے اور انہیں میں سے کئی مخصوص غذاؤں کے استعمال سے ان کا خاتمہ بھی ممکن ہے،ماہرین کا کہنا ہے گردوں کی تکلیف میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے کیونکہ یہ ایسی بیماری ہے جس کا کسی عام غذا کے استعمال سے تحفظ نہیں کیا جا سکتا ،پتری یا پتھر کو ختم کرنے کیلئے ان کا بہہ جانا ہی واحد حل ہوتا ہے اگر مخصوص یا روایتی ادویہ سے علاج ممکن نہ ہو تو اس کا آخری حربہ آپریشن ہے تاکہ نئے پتھروں کو پیدا ہونے سے روکا جا سکے۔

یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کڈنی سٹون سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پروفیسر راجر نے پریس میں بیان دیا کہ گردے کی پتری کی تین خاص علامات ہوتی ہیں ،کمر اور پیٹ میں درد ،پیشاب میں خون آنا اور قے یا متلی ہونا،لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر انسان کو انہیں تینوں علامات کے ظاہر ہونے سے گردوں میں پتری کی تکلیف ہو تاہم ان میں سے کسی علامت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ایسی صورت میں فوری طور پر ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ لازمی ہے۔

اکثر اوقات بخار ہونے سے بھی گردوں میں انفیکشن ہو جاتی ہے اور یہ انفیکشن کئی بار گردوں پر اثر انداز ہوتی ہے جس سے زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ، ڈاکٹر کا کہنا ہے نمکین غذائیں اور پروٹین گردے میں پتری کے خطرناک عوامل ہیں بنیادی طور پر کیلشیم اور زیادہ مقدار میں نمکین غذائیں ہی پتری کا باعث بنتی ہیں نمکین کھانوں سے پرہیز کیا جائے،عام نمک کی بجائے کرسٹل سالٹ یا سمندری نمک استعمال کیا جا سکتا ہے علاوہ ازیں ہر قسم کی تیار شدہ مصنوعات میں بھی بہت زیادہ مقدار میں نمک کی شمولیت صحت کے لئے مضر قرار دی گئی ہے،کیلشیم سے بھر پور غذائیں ہمیشہ نقصان دہ نہیں ہیں مثلا سبزی یا فروٹ پتری کا سبب نہیں بنتے لیکن ان میں نمک وافر مقدار میں شامل کرنے سے کھانے تیار کئے جائیں تو نقصان دہ ہے حتیٰ کہ آج کل دودھ سے تیار کردہ مصنوعات بھی تازہ نہیں ہوتیں اور صحت کے لئے شدید مضر ہیں۔

ڈاکٹر راجر کا کہنا ہے پتری کی روک تھام کا سب سے بہتر علاج منرل واٹر ہے اور ہر انسان کو دن میں کم سے کم دو لیٹر پانی پینا چاہئے موسم گرما میں پسینے کے بہاؤ سے جسمانی نشو و نما میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے اسلئے وقفے سے زیادہ پانی کا استعمال لازمی ہے۔قدرتی طور پر لیموں گردوں کی پتری کا دشمن ہے دو لیٹر پانی میں ایک سو بیس ملی لیٹر تازہ لیموں ملا نے سے گردوں کا تحفظ ہوتا ہے ،دیگر فروٹ سافٹ ڈرنکس میں زیادہ سائٹریٹ شامل نہیں ہوتا اور کئی دیگر کیمیائی و کیلشیم اجزاء شامل کئے جاتے ہیں اور اکثر یہی عام سافٹ ڈرنکس گردے کی پتری کا سبب بنتے ہیں،ڈاکٹر کا کہنا ہے لیمونیڈ خود تیار کیا جائے۔

کیونکہ مارکیٹ میں دستیاب مصنوعات انسانی صحت اور زندگی کے لئے شدید خطرے کا باعث ہیںان میں زیادہ مقدار میں نمک کے علاوہ سوئٹیز اور کئی اقسام کی چینی اور دیگر مصنوعی اجزاء شامل کئے جاتے ہیں جوخوش ذائقہ ضرور ہوتے ہیں لیکن جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں،خود کے تیار کردہ لیموں سافٹ صحت کا ضامن ہیں کیونکہ ان کے ابھی تک کوئی ضمنی اثرات ظاہر نہیں ہوئے گردوں کے تحفظ کیلئے عام بازاری مصنوعات سے پرہیز کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ تازہ سبزی اور فروٹ استعمال کی جائیں لیمونیڈ ڈرنکس گھر میں تیار کئے جائیں جو زندگی اور صحت کی ضمانت ہیں،کوشش کی جائے کہ زیادہ مقدار میں چینی اور نمک کا استعمال نہ ہو۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Farhat Parveen
Previous Post محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام
Next Post یونیورسٹیز کی سکیورٹی
University Security

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.