yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

یقینا حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا ہے

Yes 1 Webmaster January 24, 2016 1 min read
Bacha Khan University Attack
Share this:
Operation Zarb-e-Azb
Operation Zarb-e-Azb

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
اِن دِنوں جس چابک دستی اور مہارت کے ساتھ ہماری پاک فوج اپنے مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دن رات آپریشن ضرب عضب جاری رکھے ہوئے ہے، آج اس پر قوم کوبھی یہ قوی امید ہے کہ اَب وہ دن کوئی دور نہیں ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد ہماری پاک فوج مُلک سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی سرخرو ہو گی۔

اگرچہ جنرل راحیل شریف نے 2016کو مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کا سال قرار دے دیاہے جو کہ ایک طویل عرصے سے دہشت گردی میں جکڑی پاکستانی قوم کے لئے خوش آئندامر ہے تو وہیں آج ساری پاکستانی قوم بھی اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے اور الرٹ رہ کر اپنی پاک فوج کی ہر طرح سے مدد کرنے کے لئے بھی باہم متحد اور منظم ہے۔

جیسا کہ گزشتہ دِنوںچارسدہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اپنی نوعیت کا ایک اہم ترین اجلاس پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورہیڈکوارٹرز پشاور میں ہوااجلاس کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ہمارے ڈائریکٹرجنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ” باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے میں چاردہشت گرد اور چار سہولت کارشامل تھے سہولت کاروں کو پکڑلیاہے ، چارسدہ حملے کی یہ کارروائی افغانستان کے ایک علاقے سے کنٹرول کی گئی ، دہشت گردوں نے وہیں تربیت حاصل کی‘ ‘ اِس موقع پر اِن کا یہ بھی کہناتھاکہ ” اَب جو ہوگا سب دیکھیںگے، ہم نے یہ نہیں کہا کہ حملہ افغانستان نے کرایا۔

آج اِس میں شک نہیں کہ زمینی حقائق کے پیشِ نظر اَب تک کی چارسدہ حملے کی ہونے والی صاف وشفاف تحقیقات کے بعد یہ بات روزِروش کی طرح حق وسچ پر مبنی ہے کہ ” چارسدہ حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا “اَب اِس پر کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کی جانب سے قوم میں کسی بھی صورت دورائے کا پیدا کیاجانا …یا..پیدہونا ، دراصل ہمارے تحقیقاتی اداروں کی تحقیقات اور شواہد کو جھٹلانا ہوگا یعنی یہ کہ ہمارے تحقیقاتی اداروں نے چارسدہ حملے سے متعلق جتنی بھی تحقیقات کیں اور جتنے بھی شواہداور تحقیقات قوم اور دنیا کے سامنے پیش کئے ہیں اَب ایسے میں ہماری کسی مُلکی سیاسی یا مذہبی جماعت کی طرف سے شک کی بنیاد پر اِس تحقیقات کو مسترد یارد کرنا یا ردکیا جانا ،اصل میں مُلک اور قوم کے ساتھ غداری اور بغاوت کے مترادف ہوگااوریہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ ہمارے یہاں غداراور بغاوت کرنے والے کی کیا سزا ہے؟۔

Bacha Khan University Attack
Bacha Khan University Attack

بہرحال،اِس سے بھی انکار نہیں کہ جب تک بھارت کی افغانستان میں بے لگام مداخلت جاری رہے گی افغانستان کے راستے دہشت گرد پاکستان میں سہولت کاروں کی مدد سے گھستے رہیں گے اور حملے کرتے رہیں گے،اورہمارے تمام شواہد پیش کرنے کے باوجود بھی کہ” چار سدہ حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا ہے “ ہمارے اِس کہے کو ہربار افغان صدارتی ترجمان اور حکومتِ افغانستان تسلیم نہیں کریںگی بلکہ اُلٹااِس طرح کہہ کراپنی جان چھڑائے گی کہ ” افغانستان کی حکومت باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کے پاکستانی موقف کو یکسر مستر د کرتی ہے اور دوٹوک یہ کہتی ہے کہ افغان حکومت نے کسی دہشت گرد کو پناہ دی نہ چارسدہ حملے میں ہماری سرزمین استعمال ہوئی “ جیسے صریحاََ جھوٹ پر مبنی جملے اداکرکے افغانستان پاکستانی شواہد و ثبوتوں اور موقف کو تسلیم کرنے سے انکاری رہے گا۔

کیونکہ موجودہ حالات میں پاکستان کومعاشی اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے مفلوج کرنے کے لئے افغانستان اور بھارت کا ہونے والاگٹھ جوڑاِن ہی مقاصد کے حصول کی ایک کڑی ہے یعنی یہ کہ آج ایک طرف بھارت نے دنیا دکھائے کے لئے پاکستان سے دوستی کا ہاتھ بڑھادیاہے تو وہیں بھارت دوسری جانب افغانستان کو پاکستان میں دہشت گردی کے لئے اپنی گود میں بیٹھاکر لولی پاپ چوسارہاہے اور افغانستان میں روپوش طالبان قیادت سے اپنے رابطے بڑھاکرپاکستان پر حملے کے لئے ڈالرز کے عوض افغان دہشت گردوں اورشہریوں کو خرید کر استعمال کررہاہے تو دہیں آج افغان روس کے جنگ کے دوران پاکستان میں برسوں پناہ لینے اورمدتوں پاکستان کا نمک کھانے والی افغان قیادت اپنی لالچی فطرت سے مجبور ہوکر پاکستان سے نمک حرامی پر اتر چکی ہے اور افغان قیادت بھارت جیسے مکار اور عیار مُلک کے ہاتھوں پاکستان دُشمنی میں لٹوبن کر بھارت کے اشاروں پر ناچ رہی ہے اور ا فغان قیادت بھی اپنے دہشت گردشہریوں کو بھارت کے ہاتھوں پاکستان میں دہشت گردی کرنے کے لئے بھیج کر بھارت سے اپنی دوستی کا حق اداکررہی ہے۔

آج تب ہی اِن حالات اور واقعات کے تناظر اور افغانستان کی پاکستان سے نمک حرامی کے پیشِ نظر گزشتہ دِنوں کرنل شیرخان کیڈٹ کالج صوابی میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دوٹوک انداز سے کے پی کے کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے بھی یہ آواز بلند کرنی شروع کردی ہے کہ”ہم آخرکب تک لاشیں اُٹھائیں گے،وفاقی حکومت افغان مہاجرین کو واپس بھجوائے“ (اَب وفاق کو بھی کے پی کے کے اِس مطالبے پر سنجیدگی سے جلد عملی اقدامات کو یقینی بناناہوگا اور تمام اندرونی اور بیرونی مصالحتوں اور دباو ¿سے بالاتر ہوکر افغانیوں کو واپس افغانستان بھجوانا ہوگا ورنہ آنے والے دِنوں میں ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیداہوجائے گا)اور اِسی کے ساتھ ہی پرویز خٹک نے پولیس کو صوبے میں غیرقانونی طور پرمقیم افغان مہاجرین کو سرحد پاربھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے بلاجھجک یہ واضح کر دیا ہے کہ” اگر مُلکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے تو پاک افغان بارڈرسمیت تمام سرحدوں کو بھی محفوظ بنانا ہو گا۔

Pak-Afghan Border
Pak-Afghan Border

اِن کا کہنا تھا کہ ”جب تک ہماری سرحدیں محفوظ نہیں ہوگی تب تلک مُلک و قوم کی سلامتی خطرے میںرہے گی مُلک کو پر امن بنانے کے لئے فیصلہ کن مرحلہ آگیا، سب کو ملکر کام کرناہوگا “اِس موقع پر اُنہوں نے وفاقی حکومت کو پوری قوت سے مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ” بس وفاقی حکومت افغان مہاجرین کو واپس بھجوائے ، افغان بارڈر پر بغیرپاسپورٹ آمدورفت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ، کب تک لاشیں اُٹھائیں گے ، افغانستان سے دوٹوک بات کرنا ہوگی ،“اور اتنا کچھ کہنے لینے کے بعد پرویزخٹک نے ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیاکہ ” افغانوں کی واپسی پر یقینا کچھ لوگ ناراض ہوں گے“ مگریہاں اُنہوں نے یہ نہیں بتایاکہ پاکستان کے اِس اقدام سے کون سے لوگ ناراض ہوں گے..؟؟؟ ۔ اگر اِس موقع پر پرویز خٹک ناراض ہونے والوں کا نام لے کر یہ بھی بتادیتے کہ افغانوں کی پاکستان سے واپسی پر یہ… یہ لوگ ناراض ہوں گے تو یہ کتنااچھاہوتاکہ ہم ایسے افغان ہمدردوں کو یہ کہتے کہ ہم نے تو اتنے عرصے افغانوں کو اپنے دامن میں چھپائے رکھا۔

اِنہیں اپنا نمک کھلایا اور اپنا خون پسینہ پلا کر پالیااور اِنہیں اپنے یہاں پناہ دی، مگر یہ پھر بھی یہ کمبخت ہمارے لئے احسان فراموش اور آستین کے سانپ ثابت ہوئے اَب آج تم جو اِن افغانوں کے اتنے بڑے ہمدرد اور خیرخواہاں بن رہے ہوتو بھائی.. !! اِن سے ہماری جان چھڑاو ¿ ،مگر چلوتم ہی افغانیوں کو اپنے یہاں پناہ دے دو، اور خود ہی دیکھ لو کہ یہ کیسے احسان فراموش اور نمک حرام لوگ ہیں..؟؟ہمیں یقین ہے کہ یہ جب اتناکچھ اچھاکرنے کے باوجودبھی ہم پاکستانیوں کے نہیں ہوسکے ہیں تو یہ کسی کے بھی نہیں ہوسکتے ہیں، کیونکہ ہمیں تو یہ لگ پتہ گیاہے کہ افغانی مطلب کے یار اور ڈالرز کے بچاری لوگ ہوتے ہیں، یہ اپنے مطلب کے وقت دوست اور اپنامطلب نکل جانے کے بعد اپنے ہی دوست کے سب سے بڑے اور خطرناک دشمن بن جاتے ہیں اور اگر آ پ کا کوئی( بھارت جیسا ) دُشمن افغانیوں کو ڈالرز دکھادے تو پھر یہ اپنی دُشمنی کو ڈالرز کی چمک سے اتنی بڑھادیتے ہیں کہ بس پھر یہ ہوتے ہیں اور اِن کی دُشمنی ہوتی ہے جیساکہ آ ج کل پاکستان کا ازلی دُشمن بھارت افغانستان کواپنی گود میں بیٹھاکرلولی پاپ چوسارہاہے اور افغانستان پاکستان دُشمنی میں بھارت کے ہاتھوں استعمال ہوکر بھارت سے بھی دوہاتھ آگے نکل چکا ہے۔

اَب ایسے میں بھارت کی گود میں بیٹھالولی پاپ چوستا افغا نستان پاکستان کے احسانوں اور پاکستان کے کھائے ہوئے نمک کو یاد کرے اور اپنے ماضی میں ایک بار ضرور جھانک کر یہ دیکھ لے کہ جب کہیں اِسے سرچھپانے کے لئے کوئی بھی مُلک اپنی سرزمین پرایک انچ بھی جگہہ نہیں دے رہاتھا حتیٰ کہ یہ بھارت بھی جو آج افغانستان کا بڑادوست بناہواہے اِس نے بھی اپنے یہاں افغانیوں کو پناہ دینے سے کھلی معذرت کرلی تھی اور یہ کہہ دیاتھاکہ یہ پہاڑوں میں رہنے والی جاہل قوم ہے اِس کی تہذیب جنگ وجدل اور ماردھاڑ سے بھری ہوئی ہے۔

اِس پتھر کے دور میں رہنے والی جاہل قوم کو بھارت اپنے یہاں کسی صورت بھی پناہ نہیں سے سکتاہے ہمارے بھارتیوں کا بھی افغان مہاجروں کی وجہ سے ماحول خراب ہوگا تب اِس دنیاکے دھتکارے اور پھٹکارے افغانستان کو پاکستان ہی نے اپنی مقدس اور کلاشنکوف اور ہیروئین سے پاک سرزمین پر جگہہ دی تھی جس کے بدلے میں اِن افغانیوں نے پاکستان کو کلاشنکوف اور ہیروئین کا کلچردیا مگر آج افسوس یہ ہے کہ اِسی احسان فراموش اور نمک حرام افغانستان بھارت سے اپنی دوستی کاہاتھ بڑھاکر خود کو پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے لئے بڑے فخریہ انداز سے پیش کرکے اپنی دوستی نبھارہاہے اَب ایسے میں افغانستان پاکستان میں دہشت گردی کرنے سے باز آجائے ورنہ . .آج پاکستان بھی اپنے اِس موقف پر قائم رہے گااور امریکاسے اپنایہ مطالبہ اُس وقت تک جاری رہے گاکہ جب تک امریکا ڈرون حملوں سے افغانستان میں موجود ملافضل اللہ اور دیگردہشت گردوں کاخاتمہ نہیں کر دیتا ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت ،4 ماہ کا بچہ جاں بحق
Next Post آزمائش شرط ہے
Desires

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.