yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

امریکابرفانی طوفان:حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

Yesurdu January 24, 2016January 24, 2016 1 min read
Share this:
accidents was 19
accidents was 19

واشنگٹن …..برفانی طوفان امریکا کی مشرقی ساحلی علاقوں سےٹکراگیا ، طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی،10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ،آج اتوار کو شدید طوفان آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔
امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 11ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ،واشنگٹن ڈی سی ، جارجیا ، ٹینیسی ، شمالی کیرولائنا، ورجینیا ، میری لینڈ اور پینسلوینیا سمیت 11ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ،واشنگٹن کی میئر نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے ،برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ افراد بجلی سے محروم جبکہ ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس معطل کردی گئی ہےطوفان سے 8کروڑ سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان اور تیز ہواوں کے خطرے کے پیش نظر 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور متعدد ریاستوں میں ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس معطل کردی گئی ، طوفان کے باعث 8 کروڑ سے زائد افراد متاثر، ڈھائی لاکھ بجلی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز طوفان کی شدت زیادہ ہونے کا امکان ہے،جس کے باعث نیو یارک سٹی میں ڈھائی فٹ تک برفباری ہوسکتی ہے، نیویارک سٹی کے تمام پل اور سرنگیں بند ہو چکے ہیں جس کے باعث نیو یارک میں ایمرجنسی لگا کرگاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ونائٹڈ ایئرلائنز نے پیر تک واشنگٹن کے لیے تمام پروازیں بند کردیں۔یونائیٹڈ ایئرلائنز کا اتوار کو نیویارک کے لیے محدود پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نیویارک کے سابق میئر کاصدارتی دوڑ میں شامل ہونے پر غور
Next Post امریکی وزیر خارجہ کی سعودی فرمانرواسے ملاقات ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.