yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

حاجی محمدریاض انصاری کی صاحبزادی شادی بخیروبخوبی انجام پاگئی

Yesurdu January 24, 2016 1 min read
Share this:
Haji Ansari
Haji Ansari

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری کی صاحبزادی پروفیسرصباء نوشین لاہوریونیورسٹی ،گجرات یونیورسٹی کی شادی پروفیسرشہزادشفیع کے ساتھ بخیروبخوبی انجام پاگئی ،رخصتی کی تقریب قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی ، مہمانوں کا استقبال حاجی محمدریاض انصاری،حاجی محمدغیاث انصاری،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،شیخ انورمسعود،میاں محمدمنیرکھاریاں،حاجی تاج نسیم ،میاں محمداکرم،میاں علی شہبازانصاری نے کیا،جبکہ شرکاء میں سابق ضلعی نائب ناظم سیدنورالحسن شاہ،سابق ضلعی صدرپیپلزپارٹی چوہدری طاہرزمان کائرہ،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازوڑائچ،سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ،شیخ خالدمحمود،علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی ،میاں عبدالحمیدکائرہ،صاحبزادہ ضیاء الحسن اشرفی،سیدمشتاق حسین شاہ دھامہ،محمدرشیدگورائیہ،ملک وحید،صفدرانصاری،محمدمعظم بٹ،میاں انس ظفر،کرنل شیراحمدپاکستانی،سینئرصحافی عطاء اللہ چیمہ، افضال احمدطاہرملک محمدشریف،سعیدانوارصدیقی ایڈووکیٹ،حاجی محمدریاض (فروٹ منڈی) ملک محمدعامرصدرکریانہ ایسوسی ایشن،چوہدری فضل حق ایڈووکٹ۔شیخ ضیاء اللہ،انورشہزادسیکرٹری یوسی مرالہ،شیخ نویداللہ صدیقی،احمدشفیع بھٹی،ملک محمدشریف،مہرشہاب رشید،مہرماجدمجید،صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی،حاجی عبدالستارانصاری،حاجی قائم الدین انصاری،حافظ اکرم،علامہ محمدحنیف سیالوی،حاجی محمدآصف زرگر،محمدعمرتاج،اسداللہ انصاری،جمیل احمدطاہر،انورانصاری،مرزااحمدخاں اسلام پورہ، دانش کریم قریشی ،شیخ عمران اقبال رزاقی،بابوسخاوت علی انصاری،بابوشہادت علی انصاری،سیدمبارک حسین شاہ (شاہ سرمست)شیخ وحیداحمدکلاتھ والے،حاجی اختربرنالہ،اعجازالحسن انصاری سمیت عزیزواقارب ،دوست احباب کی کثیرتعدادشریک تھی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مرزامحمدیٰسین قادری کی رہائشگاہ محلہ شادباغ لالہ موسیٰ میں محفل میلادکا انعقادکیا گیا
Next Post پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے،چوہدری عرفان مہدی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.