yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

برفانی طوفان: واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ

Yesurdu January 23, 2016 1 min read
Share this:
Blizzard: Washington, for 20 states
Blizzard: Washington, for 20 states

واشنگٹن ……برفانی طوفان نے امریکا کی مشرقی اور وسطی ریاستوں کا رخ کر لیا ،واشنگٹن اور نیویارک سمیت20سے زائد ریاستیں طوفان کی زد میں ہیں ،صرف نیو یارک میں ایک سے ڈیڑھ فٹ تک برف پڑنے کا امکان ہے ۔
بیشتر ریاستوں میں وارننگ جاری کرتے ہوئے تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کردیے گئے ہیں اور ابتک 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں ۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ، نیو جرسی ، پنسلوینیا ، فلیڈیلفیا ، آرکنسا ، ٹینیسی ، نیو یارک ، ڈیلاور ، میری لینڈ سمیت 30 ریاستیں طوفان سے متاثر ہونگی، محکمہ موسمیات کے مطابق ان ریاستوں میں 30 انچ سے لے کر 3 فٹ تک بر ف پڑنے کا امکان ہے ۔حکام نے ان تمام ریاستوں میں طوفان کی وراننگ اور ایڈوائزری جاری کردی ہے، متاثرہ ریاستوں میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ واشنگٹن میں اتوار تک میٹرو سروس معطل کردی گئی ہے، فضائی کمپنیوں نے ہفتہ اور اتوار کے لیے 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی ہیں ۔ حکام نے طوفان سے بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نیویارک کے میئر بل دی بلاسیو نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہر میں ایمرجنسی لگا نے پر غور کر رہے ہیں،شہر میں ہونے والا نیشنل باسکٹ بال کا مقابلہ ملتوی کردیا گیا ہے۔واشنگٹن کی میئرموریل بائوزر تاریخ نے بدترین طوفان سے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بہت بڑا طوفان ہے، شمالی کیرولائنا کے گورنر نے شدید برفباری، تیز ہوائیں چلنے اور بجلی کا نظام میں تعطل سے خبردار کیا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کینیڈا : اسکول میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Next Post بھارتی وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران طلباء کا احتجاج

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.