yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

تیسرا ٹی 20:پاکستان کو 95رنز سے شکست، سیریزکیویز کے نام

Yesurdu January 22, 2016 1 min read
Share this:
: Pakistan won by 95 runs,
: Pakistan won by 95 runs,

ویلنگٹن…..پہلے گرین شرٹس کے بالرز پٹے پھر بیٹسمین ناکام ہوئےیوں قصہ تمام ہوا اور کیویز نے تیسرا ٹی20بآسانی95رنز کے بڑے مارجن سے جیت کر سیریز دو۔ایک سے اپنے نام کرلی۔
ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 197رنز کا مشکل ہدف دیا، ہدف کے تعاقب میں شاہینز کی اننگز کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا اور اوپنر محمد حفیظ 7کے مجموعی اسکور پر صرف 2رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔احمد شہزاد کا حفیظ کے بغیر کریز پر دل نہ لگا ، انہوں نے بھی 8رنز بناکر پویلین کی راہ لی۔محمد رضوان نے بھی جلدی دکھائی اورصرف چار کے انفرادی اسکورپر رن آئوٹ ہوکر گرائونڈ چھوڑ گئے،شعیب ملک نے تیزرفتار بیٹنگ کی ، لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 6گیندوں پر 14رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے۔ کیویز کی نپی تلی بالنگ کے باعث پاکستان کی آدھی ٹیم 55رنز پر پویلین لوٹ چکی تھی۔4بیٹسمین تو ڈبل فیگرمیں بھی نہ پہنچ سکے ۔بوم بوم آفریدی نیوزی لینڈ میں اپنے کیریئر کے اخری میچ کو خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام تک نہ پہنچا سکے اور بال کو بائونڈری لائن سے باہر پھینکنے کی کوشش میں کیچ آئوٹ ہوگئے، وہ صرف 8رنز ہی بناسکے۔سرفراز احمد نے کچھ مزاحمت کی اور 36گیندوں پر 41رنز کی اننگز کھیلی، وکٹ گرنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا اور پوری ٹیم صرف101رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں نیوزی لینڈ نے95رنز کے بڑے فرق کے ساتھ تیسرا ٹی20جیت کر سیریز دو۔صفر سے اپنے نام کرلی۔نیوزی لینڈ کی طرف سے ایلیٹ اور ملنے نے 3،3، اینڈرسن نے 2 اور بولٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔ کورے اینڈرسن کو آل رائونڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یمن میں سعودی عرب کی فضائی کارروائی ، 9 افراد ہلاک
Next Post محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا، وسیم اکرم

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.