yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ کا حکومت سے فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ

Yesurdu January 22, 2016 1 min read
Share this:
KP  government demanded
KP government demanded

پشاور……..خیبر پختونخوا کابینہ نے باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ پر دہشت گرد حملے کے بعد وفاقی حکومت سے ایک مرتبہ پھر فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
وزیر اعلیِ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت ہر صوبہ میں 1000پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا وعدہ بھی پورا کرے اور سیاسی جماعتیں الزام تراشی چھوڑ دیں۔پشاور میں وزیر اعلی پرویز خٹک کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ایک نکاتی ایجنڈے کے اس اجلاس میں سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے تناظر میں سیکیورٹی انتظامات کا ازسر نو جائزہ لیا گیا۔ صوبائی کابینہ نے وفاقی حکومت سے ایک مرتبہ پھر فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن صوبہ ہے۔ دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان اور قبائلی علاقوں سے ملتے ہیں۔ اس لیے یہاں کی پولیس کو مزید مستحکم کرنے کا خصوصی پیکج بھی دیا جائے۔اس موقع پر وزیر اعلیِ پرویز خٹک نے وفاقی حکومت سے ہر صوبہ میں ایک ہزار پولیس فورس بھرتی کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ بھی کیا اور ساتھ ہی سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ الزام تراشی کے بجائے مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گلستان جوہر میں ڈکیتی کی وڈیومیں ملزمان واضح،پولیس پکڑنے میں ناکام
Next Post دہشت گردی کیخلاف کامیاب جنگ لڑرہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.