yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

دشمن کا ایک اور حملہ ناکام ، پورے ملک میں زندگی معمول پر آگئی

Yesurdu January 21, 2016 1 min read
Share this:
Another attack of the enemy
Another attack of the enemy

بچہ بچہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پرعزم ، ہر طرف دہشتگردوں کیخلاف آگ بھڑک اٹھی
لاہور (یس اُردو) دشمن کا ایک اور حملہ ناکام ہو گیا ۔ پورے پاکستان میں زندگی معمول پر ہے ، سکول کالج کھلے ہیں ، قوم کا مستقبل طالبعلم حصول علم میں مصروف ہے ۔ ہمارا بچہ بچہ ہر محاذ پر ، ہر جگہ اور ہر مقام پر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے اور اس کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے ۔ ہر طرف دہشت گردوں کے خلاف نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے ۔ بچہ بچہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہے ، شہر قائد کے طالب علم آج کے دن پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں ۔ ملک دشمن کے سامنے کبھی نہ جھکنے کی قسم کھاتے ہیں ۔ پنجاب میں لاہور ہو یا فیصل آباد ، ملتان ہو یا گوجرانولہ ، گجرات سیالکوٹ یا کوئی اور شہر ، کوئی بھی سفاک قاتلوں سے ڈرنے والا نہیں ۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف بلوچستان کی مٹی سے اٹھنے والی نفرت یہاں کی نئی نسل کی زباں سے بھی عیاں ہیں ۔ دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار صوبہ خیبر پختون خوا ۔ اس کا جسم چور چور ہے لیکن ہمت ہمالیہ سے بھی بلند ، ہمیں یقین کامل ہے ، دکھ کا موسم بس کچھ دیر اور ہے ، ہماری ہمت رنگ لائے گی ، ایک سہانی اور روشن صبح آنے والی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانحہ چارسدہ :ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں
Next Post دی ریزرو بینک آف انڈیا کی سنگین غلطی، تیس ہزار کروڑ غلط نوٹ چھاپ دیے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.