روالپنڈی…ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا گیا ۔ یونیورسٹی کے اندر دہشت گرد موجود ہیں اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا گیاہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔
By Yesurdu on January 20, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***