yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

Yes 2 Webmaster January 20, 2016 1 min read
Dua
Share this:
Dua
Dua

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال
آج کے اس زمانہ میں جب کوئی دین اسلام کا نہیں ۔نماز ۔روزہ ۔حج ۔زکوة سب کچھ بھول چکے ہیں ۔آج جب مسجدوں میں آذان ہو رہی ہوتی ہے ۔توہم اس اذان کا احترام نہیں کرتے ۔کوئی ٹی وی دیکھ رہا ہے ۔تو کوئی گانے بجانے کی محفل سجا کر خود کو بہت بڑا تیس مار خان سمجھے بیٹھا ہے۔موت تو آج کے مسلمانوں کو بھول چکی ہے۔ان کو نہیں معلوم کہ ایک دن مرنا بھی ہے ۔تو اس وقت اپنے پیارے رب کو کیا جا کر منہ دکھانا ہے۔کئی ایسے لوگ بھی دیکھے ہے جن کو نماز نہیں آتی ۔نماز جناز نہیں آتا۔آج ہم کو اپنے بچوں کی سکول کی تعلیم تو یاد ہے۔ مگر یہ بھول گئے ہے۔کہ یہ بس دنیاوئی ہے سب کچھ اصل تو اس وقت اس تعلیم نے ہی کام آنا ہے۔جو رہا نیجات کا ذریعہ ہے۔لیکن افسوس آج اگر کسی گھر میں چار بھائی ہے ۔تو ان کا ماں باپ کے الفاظ ہوتے ہے کہ میرا بڑا بیٹا انجینئر بنے گا۔دوسرا ڈاکٹر۔تیسرے کو پایلٹ بنائے گئے۔اور خاموش ہوگئے۔تو جس سے بات کررہے تھے ۔اس نے کہا کہ آپ نے اپنے چوتھے بیٹے کا نام کیوں نہیں لیا۔تو وہ بولا کہ اس کا نام لینے سے کیا فائدہ وہ تو انتہائی نالائق ہے ۔جب دیکھوں اس کو پڑھائی میں کم مارکس ملتے ہے۔ساتھ ہی بڑے عجائب اندذ میںبولا ہم اس کو مولوی بنا دئے گئے۔جائے گا ۔مسجد میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرئے گا۔اور پھر بعد میں اس کو مسجد کا مولوی بنا دئیے گئے۔مسجد میں جماعت کرئے گا۔تو خدا نے اس کی اس وقت سن لی ۔اس کا ایک بیٹا ڈاکٹر۔

دوسراانجینئر۔تیسرا پائلٹ بن گئے۔جیتنی ماں باپ نے ان کی تعلیم وتربیت پر پیسہ لگایا۔ان کو ٹائم دیا۔اب ان کو اپنے ماں باپ کو دینے کو نہ ٹائم ہے ۔اور نہ ہی اخراجات جس بیٹے کو ناکارہ کہتے تھے ۔وہ ہی اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے لگا۔وہ قران کا حافظ بن گیا تھا ۔اور بعد میں نمازیوں کو نماز پڑھتا تھا۔اب وہ ہی اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے لگا ۔یہ بات بھی دوسرے بھائیوں کو بری لگی۔کہ یہ غریب والدین کی کیا خدمت کرئے گا ۔یہ تو خدایک غیریب انسان ہے۔وہ جب اپنے والدین کو اسے کے پاس سے لینے آگئے۔بولے کہ ہمارے ساتھ چلے تو ماں باپ نے ان کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔اور کہا کہ پہلے ہم سے بہت بڑی غلطی ہوچکی ہے ۔اب ہم اس کو چھوڑ کر نہیں جائے گئے۔آپ لوگ جائوں آج تم کو یاد کیسے آگئی۔تو ان میں سے ایک بولا کہ لوگ ہم کوباتے کر رہے ہے۔ان کا باپ بولا کہ تم کو لوگوں کی باتوں کا ڈر ہے ۔لیکن اس کو اپنے رب کا ڈر ہے اب ہمارے پاس آپ لوگوں کودینے کو کچھ نہیں آپ جائوں یہاں سے تو وہ چلے گئے۔جو کچھ ہمارے پاس تھا وہ آپ لوگوں کے پڑھنے پر لگا دیا ۔جو بچا تھا وہ آپ لوگ نے میرے سے ویسے ہی لے لیا۔ہم نے تو تم لوگوں کی شادیاں بھی کروائی دی ۔اب ہمارے پاس تم کو دینے کو کچھ نہیں تم لوگ تو اپنے بھائی کا بھی حق کھا چکے ہوں ۔اب اس سے ماں باپ کا پیارے بھی لینا چاہتے ہو۔آج اس خود غرض دینا میں کوئی کسی کا نہیں ۔ایسے لوگ ہے کہ جب مطالب ہوتا ہے ۔اس وقت رشتے دار دوست یاد آجاتے ہے ۔اور جب کام نکل جائے ۔پھر توکون میں کون۔

آج کے اس دور میں لوگ بڑے فخر سے کہتے ہے۔کہ میرا بیٹے نے ایم اے۔بی اے۔کرلیا ہے اگر اس سے پوچھا جائے ۔کہ دین اسلام کی تعلیم بھی دی اپنے بیٹے کو کہ نہیں ۔توکچھ ایسے لوگ ہوں گئے جن کا سرشرم سے جھک جاتا ہوگا۔ایسے لوگوں سے پوچھا جائے ۔تو اگر کل مرجائے گا ۔تو اس وقت تیرا بیٹا تیرا نماز جنازے میں کیا پڑھے گا۔جب اس کو نمازے جنازہ آتی ہی نہیں تو اس نے کیا پڑھنی ہے۔اس کو دین اسلام کے بارے پتہ ہی نہیں ۔جس کو نماز عید۔نماز جمعہ کا پتہ نہیں تو اس کے اس علم کا کیا فائدہ۔اس کو تو اپنے پڑوسی کے حققوق کے بارے نہیں پتہ ہوگا؛کہ پڑوسی کے کیا حققوق ہے۔رشتے داروں کے حققوق کا اس کو علم نہیں ہوگا ۔کہ اپنے ہی غریب رشتے دار کے ساتھ کیسا سلوک رکھا جاتا ہے۔

اگر کوئی آپ کو امانت دے جائے اس کی امانت میں خیانت نہیں کرنی۔ایسے نہیںجیسے آج کے لوگ غاسب بن کر اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا حق کھا رہے ہے۔سرکاری دفتروں میں ہی دیکھ لوں۔سب تو ایک جیسے نہیں پر اکثریت ایسے لوگ ہے ۔جواپنے ہی بھائیوں کو لوٹ رہے ہیں ۔اب جیسا کہ ٹی ایم جھنگ۔لوکل گورنمنٹ اور پبلک ہیلتھ کے کام چل رہے ہے ۔پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون سا کام کس محکمہ کا ہے ۔احکام بالا اگر اپنی خصوصی ٹیموں کو جھنگ بھیجے تو ان کو بھی پتہ چلے کہ کام کیسا کروارہے یہ کروڑوں روپے کے کام ٹی ایم اے نے کروائے۔اور ابھی کروا رہا ہے۔یہی حالت پبلک ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ کی ہے ۔مگر شہر میں جس طرف بھی دیکھوں گردوغبار مٹی اڑتی نظر آئے گئی۔ضلع جھنگ نے کیا ترقی کرنی ہے تحصیل جھنگ کو ہی دیکھ لے جس کے آج تک کسی چوک میں کوئی ٹریفک اشارے تک نہیں لگائے گئے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے۔کہ لاری اڈا جھنگ کے ٹھیکہ 2001/2002میں 55لاکھ اور ٹھیکیدار نے جو ملازمین کو تنخواہیں دی وہ9لاکھ55ہزارتھی۔

2002/2003میں جوٹینڈر ہوا 71لاکھ روپے اور اس ٹھیکیدار نے جو ملازمین کو تنخواہیں دی وہ18لاکھ 42ہزار۔جو ٹینڈر 2003/2004میں ہوئے۔تقریبا98لاکھ روپے اورملازمین کو تنخواہیں دی ۔20لاکھ 71ہزار روپے ۔جو ٹینڈر 2004/2005کو ہوئے ۔90لاکھ اور ملازمین کی تنخواہیں دی 25لاکھ 19ہزار ۔2005/2006کو جو ٹینڈر ہوئے ۔97 لاکھ۔ ملازمین کی تنخواہیں دی۔25لاکھ 57ہزا۔ جو ٹینڈر 2006/2007١یک کروڑ 15 لاکھ 50ہزارروپے۔ملازمین کو تنخواہیں دی ۔35لاکھ 45ہزار۔2007/2008میں جو ٹینڈر ہوئے 46 لاکھ 30ہزار ۔یہ ٹھیکہ چھ ماہ چلا۔اس میں ملازمین کو تنخواں 39لاکھ ۔2008/2009میں لاری اڈا کی وصولی ٹی ایم اے نے شروع کی

جس کی آمد 9لاکھ۔2009/2010 میں وصولی 9لاکھ 20ہزار۔2010/2011میں 10لاکھ 87ہزار۔2011/2012میں 7لاکھ 43ہزار۔2012.2013میں 9لاکھ 57ہزار۔2013.2014میں 2لاکھ 21ہزار دو سو۔2014.2015۔میں 2لاکھ 25ہزار۔کیا یہ افسران کی نا اہلی نہیں کہ کروڑ کا جو ٹھیکہ ہوتا تھا۔ آج اس کی آمد دو لاکھ 25ہزار کیوں رہے گئی ہے۔اور ملازمین کو تنخواہیں بھی ٹی ایم اے دے رہا ہے۔اس کی طرف کیوں کوئی افسر توجہ نہیںدے رہا۔اس کا ذمہ دار کون سے افسران ہے ۔جھنگ انتظامیہ نے کیوں اپنے آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے۔ کوئی تو نیک اور فرض شناش افسر ہوگا ۔جو جھنگ کا لاری اڈا آباد کروائے گا۔اور ہر چوک میں ٹریفک اشارے لگوائے گا۔

Shafqat Ullah Khan
Shafqat Ullah Khan

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post سوئیٹزرلینڈ : لوزرن میں شاندار محفل میلاد کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں
Next Post اندھا بانٹے ریوڑیاں
Pakistani Politician

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.