میانوالی……میانوالی کی جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔
جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود قیدی کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم غلا م جیلانی نے 2004ء میں گھریلو تنازع پر اپنے دو بھتیجوں کو قتل کردیاتھا۔
By Yesurdu on January 19, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***