yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

اگر برسراقتدار ہوتا تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتا،پرویز مشرف

Yesurdu January 19, 2016 1 min read
Share this:
 Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

کراچی……جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ برسراقتدار ہوتے تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتے، مسعود اظہر نان اسٹیٹ ایکٹر ہے اور اس نے مجھ پر بھی قاتلانہ حملہ کرایا۔
ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سالگرہ کے تحفوں کا تبادلہ بہت ہو گیا، اب ٹھوس بات ہونی چاہیے جس میں کشمیر بھی شامل ہے۔پرویز مشرف نے کہا کہ ان کے دور میں مسعود اظہر زیرِ زمین تھا، اس نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کرایا، میں اس کے خلاف کارروائی ضرور کرتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستانی حکومت پر لگاتا ہے تو یہ غلط ہے۔پرویز مشرف نے کہا کہ وہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقاتوں کے حامی ہیں، تاہم سالگرہ کے تحفے بہت ہو گئے، اب کوئی ٹھوس بات ہونی چاہیے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ واقعے سے امن عمل ڈی ریل نہیں ہونا چاہیے، سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن نے 2007ء میں پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ایسا نہ ہو سکا،دونوں ملکوں میں ٹھوس مذاکرات کے حق میں ہوں، مذاکرات تب کامیاب ہوسکتے ہیں جب بھارت الزامات لگانا بند کرے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکاسے ایف16طیاروں کی فراہمی پر بات چیت چل رہی ہے،خواجہ آصف
Next Post کراچی:مختلف علاقوں میں بارش، بجلی کی فراہمی معطل

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.