yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

یہودی کون ہے ؟

Yes 2 Webmaster January 17, 2016 1 min read
Jewish
Share this:
Jewish
Jewish

تحریر: نسیم الحق زاہدی
یہ بات تو واضح ہے کہ یہو دی سب مذاہب کا دشمن ہے بالخصوص اسلام کا دین مسیحت چونکہ یہود کی تکمیل کے لئے نازل ہو ا تھا مگر یہودیوں نے حضرت عیسی کی اتباع کر نے کی بجائے انہیں بھی جھٹلا دیا یہودیوں کے نز دیک وہ دنیا کی آقا قوم ہے اسی وجہ سے یہو دیوں نے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا قتل عام کیا اسی بنا پر یہودی کو دہشتگردی کا بانی کہا تھا آج فلسطین ، شام ، بر ما ، کشمیر بھارت و دیگر ممالک میں مسلمانو ں کا جس طرح سے قتل عام ہو رہا ہے ان خونی منا ظر کو دیکھتے ہوئے ہٹلر کا یہ کہنا بالکل درست تھا One day this world will come to known i am killing these jews? یہودی اسلام کا دشمن کیوں ہے ؟ اور اللہ تعالی نے قر آن پا ک میں یہ کیوں فر ما یا کہ یہو د ونصاری مسلمانوں کے کبھی دوست نہیں ہوسکتے ؟

پہلی مرتبہ جب مسلمانوں نے مسجد قبا میں نما ز جمعہ ادا کی تو آپ نے اپنے خطبے میں یہو دیوں کو مخاطب کر تے ہوئے انہیں یہ سمجھانا چا ہا کہ وہ لو گ دو سری قوموں سے بر تر نہیں اللہ تعالیٰ نے کسی قوم کو دوسری قوم پر فوقیت دیکر پید انہیں کیا بلکہ اس کی نظر میں سب بر ابر ہیں اللہ تعالیٰ کا قرب وہی لو گ حاصل کر سکتے ہیں جو متقی اور پر ہیز گار ہو نگے جب یہو د ی مسجد قبا سے با ہر نکلے تو وہ جا ن چکے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم ان کا دین کا تسلیم کر نے والے نہیں لہذ ا اس دن کے بعد انہوں نے پیغمبر امن صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اور عام مسلمانوں کی مخالفت اور ایذا دینا شر وع کر دیں نصاریٰ کا ذکر چونکہ بائبل مقدس Old Testamentمیں حضرت عیسی سے پہلے کہ تمام انبیاء کر ام کا ذکر و صحفیے موجود ہیں۔

Quran
Quran

جبکہ New Testatmentلوقا ، متا ، مرقس ، یوحنا کی انجیلوں پر مشتمل ہے اس کی وجہ سے نصاری یہود کے زیر تابع ہیں اسی لئے اللہ تعالی نے قرآن پاک میں واضح الفاظ میں ارشاد فرمایا اے محمد صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم ! ”اور ہر گز راضی نہیں ہونیگے یہو دی اور نہ عیسائی یہاں تک کہ آپ پیروی کریں ان کی ملت کی ، ان کی خواہشات کی بعد اس کے کہ آپ کے پا س علم آچکا ہے آپ کی امت کے لئے اللہ تعالیٰ سے بچا نے کے لئے کوئی حما یتی اور مدد گار ہو گا ” یہو د نصاریٰ آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم سے معجزات کا تقاضا کر تے تھے ان کی نیت یہ نہیں تھی کہ وہ معجز ات دیکھ کر ایما ن لے آئیں گے بلکہ وہ صر ف پریشان کر نے کا اراد ہ رکھتے تھے۔

اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب تک آپ یہو د و نصاریٰ کی ملت کی پیر وی نہیں کرتے اس وقت وہ آپ سے راضی نہیں ہو نگے خواہ ان کے سامنے جتنے بھی معجز ات ظاہر کر دیئے جائیں وہ ایمان نہیں لا ئیں گے اے نبی صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اگر آپ کی امت یہو دیوں اور عیسائیوں کی خواہشات کے مطابق چلے گی تو اللہ تعالیٰ کی گرفت ان پر ہو گی آج دنیا میں جتنے بھی دہشتگر دی کے سانحات رو نما ہو رہے ہیں ان سب کے پیچھے پس پر دہ اور سر ِ آئینہ یہو د ی شامل ہیں قائداعظم نے اسر ائیل کو تسلیم نہیں کیا تھا تب اسر ائیل نے کہا تھا ہمیں عربوں سے خطرہ نہیں اگر ہمیں خطرہ ہے تو پاکستان سے ہے۔

Israel
Israel

پاکستان ہمارا دشمن ہے اسرائیل میں نمائندہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام چلتا ہے یہ جمہوری ملک ہے اور جمہور یت دجال کا ہتھیار اسی کی ایجاد ہے مسلمانوں کی نظام حکو مت ڈیموکر یسی نہیں بلکہ نظام خلافت ہے مگر ان یہودیوں نے مسلمانوں کے اندر جمہوریت کا زہر Ijectکیا ان کے نز دیک یہو دی پوری دنیا پر حکو مت کر ئیگا اللہ تعالیٰ نے قوم یہو د کو دیگر اقوام پر فضلیت دینے کا وعدہ اس شرط پر کیا تھا کہ وہ اس کے ساتھ اپنی جانوں کا سو د ا کریں یعنی اطاعت اور خو شنو دی حاصل کر نے کے لئے اپنا سب کچھ اللہ تعالیٰ کی ذات پر قر بان کر دیں لیکن یہو د نے ”جانوں کے سو دے ”کی بات کو فراموش کر تے ہوئے صر ف فضلیت دیئے جانے کا عہد یا د رکھا اسی وجہ سے ساری دنیا کے خلاف نفر ت و حقارت کا اظہا ر کر نا شروع کر دیا اور اپنا عقید ہ یہ بنا لیا کہ یہو د اور صر ف یہو د خد ا کے خاص بند ے ہیں عیسا ئیوں نے حضرت عیسیٰ کے کلا م میں تبد یلی کی ہے اور یہ حقیقت ہے کیو نکہ حضرت عیسیٰ نے کہا تھا کہ میرے بعد Precletusآئیگا یونانی زبان میں اس کا مطلب احمد ہے اور احمد کے معنی ستودہ ہے۔

جس کی تعریف کی گئی ہو اور محمد ۖ جس کی بے انتہا ء تعریف کی گئی ہو روایات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہو دیوں نے بھی اس کلمہ کو پر یکلیطاس ہی پڑ ا تھا اور وہ جا نتے تھے کہ حضر ت عیسیٰ نے یہ بشا رت دی تھی کہ ان کے بعد احمد آئیگا واقعا ت کی پیش نظر جس رات پیغمبر امن کی پیدائش ہو ئی یہو دی بہت مضطرب اور خوفزدہ تھے کیو نکہ دین حق آنے والا تھا نبی امن صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے ذاتی ، نسلی ، امتیازات، تر جیحات کا نا صر ف خاتمہ کیا بلکہ سب انسانوں کو بر ابر ی کے حقو ق سے نو از ہ اور اسلام کے بعد تمام مذاہب مسخ ہو چکے ہیں یہی بڑی وجہ تھی یہو دکی نبی امن صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اور مسلمانوں سے دشمنی کی جیسا کہ حرف آغاز میں اس با ت کا ذکر چکا ہوں کہ یہو دی سب مذاہب کا دشمن ہے بالخصو ص اسلام کا کھلا دشمن ہے یہو دو نصاریٰ اس حقیقت کو جا نتے ہیں کہ پیغمبر امن صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اللہ کے سچے اور آخری نبی ہیں اور اسلام دین حق ہے اسی لئے وہ تمام مسلم ممالک (پاکستان ) اور مسلمانوں کو مٹانے چاہتے ہیں۔

Naseem-ul-Haq-Zahidi
Naseem-ul-Haq-Zahidi

تحریر: نسیم الحق زاہدی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fog
Previous Post دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل
Next Post عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا
Imran Khan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.