yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

گلگت بلتستان کی تقسیم کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، یو کے پی این پی برمنگھم

Yes 2 Webmaster January 15, 2016 1 min read
Qamar Khalil
Share this:
Qamar Khalil
Qamar Khalil

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) گلگت بلتستان کی تقسیم کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، 7 اضلاع اور 25 لاکھ کی آبادی کو زبردستی پاکستان کا صوبہ بنانا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور قوانین کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے ، ریاست جمو ں وکشمیر تقسیم کرنے والے کشمیری قوم کے ہمدرد اور حمایتی کبھی بھی نہیں ہوسکتے ہیں۔

ان خیالا ت کا اظہا ر جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل ، ترجمان سعید خان، سید منصورحسین شاہ آرگنا ئزراور شاہد خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے پاکستانی حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا نے کی کاروائی کے خلا ف انتہا ئی ردعمل کا اظہا ر کرتے ہو ئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت نے گلگت بلتستان کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری قوم کی امنگوں کے خلاف کرکے اپنی نفرت اور دشمنی کا ثبوت دے دیا ہے۔

انہو ں نے کہاکہ پہلے پاکستانی حما یت یا فتہ قبائل نے 1947 کوتقسیم کشمیر کی سب سے پہلے بنیا د ڈالی اور اب ریاست جمو ں کشمیر کو تقسیم در تقسیم فا رموں کی طرف لیجا یا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ غیور اور محب وطن کشمیری کبھی بھی ایسی تقسیم کو قبول نہیں کریں گے ۔ انہو ں نے کہاکہ چینی سرمائیہ کا ری اور ذاتی مفادات کی خا طر ایسے منفی اقداما ت بین الاقوامی قوانین کے خلا ف ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ پاکستان بھا رت کے زیر تسلط کشمیر کو بھی تقسیم کرنے کا موقع اور دلیل فراہم کررہا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ایک طرف تو پاکستان دنیا بھر میں کشمیری قوم کو حق خود ارادیت دلوانے کا شور مچاتا ہے اور دوسری طرف کشمیری قوم کے بنیادی حقوق کو سلب کرنے میں مصروف ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستانی ایجنٹ دنیا بھر میں حق خود ارادیت اور فطری آزادی کے نام پر کشمیریوں کے حقوق کو سبو تاژ کروانے میں مصروف عمل ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ پاکستان کے مکروہ چہرے کو دنیا میں بے نقا ب کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ یو کے پی این پی ایسی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہو نے دے گی اور دنیا بھر میں اس نا انصافی کے خلا ف احتجاجی تحریک شروع کی جا ئے گی۔

Saeed Khan
Saeed Khan

Shahid Mahmood
Shahid Mahmood
Syed Mansoor Hussain Shah
Syed Mansoor Hussain Shah
Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post چنیوٹ میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Next Post اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
Dr Tahir ul Qadri

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.