yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 :آج دن 11 بجے آکلینڈ میں ہوگا

Yesurdu January 15, 2016 1 min read
Share this:
 New Zealand First T-20: 11 pm
New Zealand First T-20: 11 pm

آکلینڈ …..پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل آج دن 11 بجے آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، پانچ سال بعد ٹیم میں آنے والے محمد عامر شائقین کی نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیانٹی ٹوئنٹی سیریز کاآج سےآغاز ہورہا ہے،پاکستان کے پاس آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ کی ٹاپ ٹیم بننے کا موقع ہے،تاہم پاکستان کو نیو زی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ کرنا ہوگا۔قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نےبھی اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کیلئے پرعزم ہیں، وائٹ واش کر کے سیریز کے ساتھ ساتھ عالمی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کرینگے۔ادھر کیوی ٹیم کی قیادت کین ویلیم سن کرینگے، جنہیں بھرپور فارم دینے والے مارٹن گپٹل اور کوری اینڈرسن اور باولنگ میں ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہنری کا ساتھ حاصل ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ بوم بوم یا احمد شہراذ کا بیٹ چلے کا گا یا کیوی بولرز کی یلغار کامیاب رہی گی ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11شروع ہوگا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ارجنٹائن میں دوسرے فٹ گالف ورلڈ کپ کاانعقاد
Next Post 61ویں فلم فئیر ایوارڈز کی میزبانی شاہ رخ اورکپل کریں گے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.