yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جعلی پیر

Yes 2 Webmaster January 14, 2016January 14, 2016 1 min read
FAKE PIR
Share this:
Muhmmad PBUH
Muhmmad PBUH

تحریر:سنبل خان بٹ
اس زمین پر ایک ایسا بھی دور گزرا جب ہمارے نبی پاک محمد مصطفی ۖ کی اس دنیا میں ابھی تشریف آوری نہیں ہوی تھی اس زمانہ کو زمانہ جاہلیت کہا جاتاتھالیکن ہمار ے نبی پاک ۖ کی تشریف آوری کہ بعد جاہلیت کے گہرے اندھیرے چھٹ گے۔ہر طرف علم کہ نور کی روشنی پھیل گئی۔اسلام کادامن تھام کر لوگ اللہ کی طرف رجوع کرنے لگے۔لیکن کہیں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو اپنی جاہلیت پہ قائم رہے۔اپنی جھوٹی انا کی خاطر اسلام کی روشنی تک برتری حاصل نہ کر پائے اور جاہل کے جاہل ہی رہے۔لیکن افسوس کچھ ایسا ہی منظر آج اکیسویں صدی میں بھی دیکھنے کو ملتا ہے جہاں عالم بھی ہیں اور جاہل بھی۔لیکن جاہلوں کی تعداد زیادہ ہے با نسبت عالموں کے۔بابا جی ذندہ باد۔بابا جی ذندہ باد کے نعرے پاکستان کے ہر شہر میں سننے کو ملتے ہیں۔کہیں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں جعلی پیر نہ موجود ہوں۔

جہاں جدید ٹیکنالوجی نے عروج پکڑا وہیں انسان نے اپنی جاہلیت کی ان گنت مثالیں بھی پیش کیں۔دن بدن بڑھتی مہنگای کی وجہ سے ہر انسان مالی لحاظ سے بہت کمزور ہو چکا ہے۔ہر انسان روزی روٹی کی خاطر دوڑتا ہوا نظر آتا ہے اور اسی دوڑ کی وجہ میں وہ اپنوں کو بہت پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے.جسکی وجہ سے وہ بالکل تنہا اور فسٹریشن کا شکار دکھائی دیتاہے۔اور اس بات کا سب سے زیادہ فائدہ یہ ڈھونگی جعلی پیر بابا اٹھاتے ہیں.جعلی پیر بابا اپنے آپ میں بہت بڑے فنکار ہوتے ہیں۔انسان کو کیسے شیشے میں اتارتے ہیں اور کیسے اپنی انگلیوں پر نچاتے ہیں وہ ہر گن اپنے پاس محفوظ رکھتے ہیں۔اپنے شیرینی لب و لہجہ اور اپنے نرم گفتار کے سبب وہ انسان کے دماغ کو اپنے کنٹرول میں کرتے ہیں۔پھر وہ انسان بس انہی کے اشاروں پر ناچتا ہے وہ جو بھی رستہ دکھائیں آنکھیں بند کیے اس پر چل دیتا ہے۔

FAKE PIR
FAKE PIR

یہ جعلی پیر بابا جنہیں حرام کھانیکی لت لگی ہوتی ہے وہ انسان کو اپنے مکروفریب میں ایسے پھانستے ہیں کہ انکی عقل انکا علم اور انکا تجربہ سب مٹی ہو جاتا ہے۔اور وہ اپنی خواہش کے حصول کی خاطر ہر غلط کام کرنے کو تیار رہتے ہیں اور گناہوں کی دلدل میں دھنستے جاتے ہیں اور اس قدر دھنس جاتے ہیں کہ انکے اندر کی ساری انسانیت مر جاتی ہے۔اور انسان سے بالکل حیوان بن جاتے ہیں۔اگر اولاد چاہیے تو فلاں کا بچہ مار دوں ایسا ٹونہ ٹوٹکا کریں گے کہ تیرے گھر اولاد ہو جایگی۔اگر اپنی دکان کی ترقی چاہتے ہو تو یہ تعویز باندھ دو صرف تیری دوکان چلے گی اور تیرے آس پاس کی دوکانیں بند ہو جایگی.اگر کسی دشمن کو زیرکروانا چاہتے ہو تو ایک پکی اینٹ لے کے آؤ ایسا علم کرونگا کہ وہ اینٹ ندی میں جیسے جیسے کھلے گی وہ فنا ہوتا جایگااور نجانے کیا کیا۔۔۔ایسے کتنے گھٹیا کام ہیں جو وہ انسانوں کے خیر خواہ بن کر ان سے کرواتے ہیں.

انسان بھی کرتا جاتا ہے۔جولوگ اللہ عزوجل کاشریک ٹہراتے ہیں اور اپنی ذات سے اللہ کی مخلوق کو نقصان پہنچاتے ہیں وہ کبھی دیندار نہیں ہو سکتے۔ایسے لوگ حیوان ہیں شیطان کی بہت بڑی مثال ہیں۔ایسے لوگ اس دنیا میں بھی رسوا ہوتے ہیں اور آخرت میں بھی رسوائی کا سبب بنتے ہیں۔ایسے لوگوں پر اللہ کی لعنت ہے۔اللہ عزوجل خود اپنے بندے سے فرماتا ہے اے میرے بندے تجھے جو چاہیے تو مجھ سے مانگ میں تیری جھولی ایسے خزانوں سے بھر دونگا کے تیری عقل دنگ رہ جایگی۔

اگر تجھے کوئی دکھ وتکلیف ہے تو مجھے اس میں اپنا شریک بنا میں تیرے ہر غم کو تجھ سے اسے دور کروں گا اور تیرے قلب کو ایسا سکون عطا کروں گا کہ کبھی تجھے کسی تکلیف نے چھوا ہی نہ ہو۔پھر ہم کیوں کسی اور کہ در پر جائیں اور خود کو گنہگار کہلوائیں , ہم کیوں کسی کو موقع دیں اپنی زندگیوں سے کھیلنے کا اور اپنی آخرت کو تباہ و برباد کرنیکا۔اللہ ہمارے دلوں میں اپنا نور پیدا کرے اور ہماری زندگیوں کو محفوظ فرماے.آمین۔

تحریر:سنبل خان بٹ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Afzal Guru and His Son Ghalib
Previous Post غالب گورو نے بھارت سے بدلہ لے لیا
Next Post وہ درسِ الفت بھلا دیا ہے
Teacher

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.