yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

سوات کےپرفضا مالم جبہ میں اسکینگ کی تربیت جاری

Yesurdu January 14, 2016 1 min read
Share this:
 skiing in the Swat Training
skiing in the Swat Training

سوات …..سوات کی پرفضا وادی مالم جبہ میںبرفیلے اسکینگ کے مشکل اور دلچسپ کھیل کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔
حسین و دلکش مناظر سے بھرپور وادی سوات کے پر فضا مقام مالم جبہ میں آج کل سیاحوں کا میلا لگا ہوا ہے،برفباری میں برفیلے کھیل سے لطف اٹھانے کیلئے تو ہر عمر کے افراد مالم جبہ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے واحد سول اسکی ریزارٹ میں سیاح اسکی انگ کی تربیت لے رہے ہیں ،اسکی انگ کا کٹ پہننے کے بعد برف پر گرنا اور گرکر پھر سے سنبھلنا تو گویا شائقین کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے ۔خواتین سیاح کا کہنا ہے کہ اسکی بہت مشکل کام ہے لیکن مزہ بہت آرہاہے اور بہت ایڈونچر ہے، اس بار خاص طور پر ہم اس کیلئے آئے ہیں، سب کہتے ہیںیہاں پر بہت مزہ آتا ہے ۔اسکینگ سیکھنے کیلئےنوجوانوں ، بچوں اور خواتین کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ، اس کھیل میں ہر عمر کے لوگ شریک ہیں ۔کراچی سے تعلق رکھنے والے68سالہ سرفراز بھی اپنی فیملی کے ہمراہ اسکینگ سیکھ ر ہے ہیں اور خوشی ان کے چہرے سے ٹپک رہی تھی،ان کا کہناتھا کہ مالم جبہ میں اپنے فیملی کیلئے آئے ہیں جب یہاں اسنو فالنگ دیکھی تو بہت خوش ہوں ، یہاں پر لوگ آئے اور انجوائے کرے ،سب آئے اور انجوائے کرے ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی مالم جبہ میں فرور ی کے آخر میں اسکینگ مقابلے منعقد ہونگے ، جس میں مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ملک بھر سے اسکینگ کے کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی ۔ مالم جبہ پہنچنے والوں میں ایسے سیاح بھی موجود ہیں جوکہ یہاں باقاعدہ اسکینگ کی تربیت لے رہے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post منچلے نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب
Next Post چاکلیٹ سے بنے شاہکارجنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.