yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

فیصل آباد :رخصتی سے قبل نوجوان نے اپنی محبوبہ کو قتل کر کے خودکشی کر لی

Yesurdu January 13, 2016 1 min read
Share this:
Faisalabad:
Faisalabad:

اعوان والا کا عامر نجمہ کو پسند کرتا تھا ، مہندی کی رات دلہن کو گھر کے سامنے والے پلاٹ میں گولی مار کر خودکشی کر لی
فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ، لڑکے نے رخصتی سے پہلے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی ۔ والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔ افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے اعوان والا میں پیش آیا جہاں شہنائیوں والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔ اعوان والا کی 20 سالہ نجمہ کی آج شادی تھی اور اسی گاؤں کا 25 سالہ لڑکا محمد عامر نجمہ کو پسند کرتا تھا لیکن وہ شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ تھا ۔ عامر نے مہندی کی رات گھر کے سامنے خالی پلاٹ میں لے جا کر گولی مار کر نجمہ کی جان ہی لے لی اور اس کے بعد خودکشی بھی کرلی ۔ گھر والوں کے تلاش کرنے پر دونوں کی لاشیں قریبی مدرسے کی دیوار کے ساتھ پڑی مل گئیں ۔ لاشوں کے پاس پستول بھی برآمد ہوا ۔ شادی والے گھر میں لڑکی کی موت کی خبر پہنچی تو والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔ لڑکی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن لڑکا شادی شدہ ہونے کی وجہ سے رشتہ دینے سے انکار کیا تھا ۔ دردناک واقعے پر علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی ۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کردی ہیں جبکہ پولیس نے قتل اور خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور:جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ
Next Post اسلامی ملک جہاں داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.