yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سینیٹر حافظ حمد اللہ نے بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی تعریف کر دی

Yesurdu January 12, 2016 1 min read
Share this:
Senator Hafiz Hamd Allah
Senator Hafiz Hamd Allah

اسلام آباد……جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے ایوان بالا میں بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی تعریف کی تو چیئرمین سینیٹ نے فقرہ کسا کہ حافظ صاحب! اس کا مطلب ہے آپ بھارتی اداکاراؤں کو دیکھتے ہیں۔
جوب میں حافظ حمد اللہ بولے کہ جی ہاں دیکھتا بھی ہوں، سنتا بھی ہوں اور ان سے سیکھتا بھی ہوں۔ یہ تھی وہ بات جس کے باعث سشمتا سین کا تذکرہ ہوا سینیٹ میں۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹس پر بحث جاری تھی اور جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے بھی سورۂ عصر کی آیات پڑھ کر کہا ان پر عمل کریں تو مسائل حل ہو جائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی برجستہ بولے اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ بھارتی اداکاروں کو دیکھتے ہیں۔ حافظ حمد اللہ بولے، نہ صرف انہیں دیکھتا ہوں بلکہ ان کو سنتا اور سیکھتا بھی ہوں۔ ان دلچسپ جملوں کے تبادلے پرپورے ایوان میں مسکراہٹیں بکھر گئیں۔ کچھ عرصہ پہلے معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے بھی قرآنی آیات کی افادیت کا ذکر کیا تھا۔ سینیٹ میں ماضی میں ترکی کے ڈرامے میرا سلطان کے بھی چرچے رہے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post واٹر اسکینگ کا مظا ہر ہ کر تی بہا در گلہر ی
Next Post امن کا پیغام لے کر پاکستان آیا ہوں، بھارتی ہائی کمشنر

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.