yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

Yes 2 Webmaster January 13, 2016 1 min read
Syria Refugees
Share this:
Syria Refugees
Syria Refugees

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اِس کوشش کو تقویت دینے کے لیے کہ شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ترکی نے اُنھیں’’ورک پرمٹ‘‘جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔ یہ بات ملک کے وزیر برائے یورپی امور نے گزشتہ روز کہی ہے۔ولکن بازکیر نے کہا ہے کہ 2015ء کے دوران 150000سے زائد افراد کو غیرقانونی طور پر ترکِ وطن کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

حکام نے یومیہ تقریباً 500 افراد کو یورپ ہجرت کرنے سے روکا۔بازکیر نے گذشتہ ہفتے یورپی کمیشن کے نائب سربراہ، فرانس تمرمنس سے ملاقات کے بعد یہ بات کہی۔ اُنھوں نے بتایا کہ یورپی یونین مہاجرین کو بحرالجزائر پار کرکے یونان جانے سے روکنے کے لیے ترکی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں سے ناخوش ہے۔

بازکار نے انقرہ میں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ترکی میں موجود شامیوں کو ورک پرمٹ دیے جائیں گے، تاکہ اُن کی غیرقانونی ہجرت کے معاملے میں کمی لائی جا سکے ۔حکومتِ ترکی نے اس تجویز کی پیش کش کی ہے۔ تاہم، کئی لوگ اس اقدام کے مخالف ہیں اس وجہ سے کہ اس طریقہٴ کار اپنائے جانے سے اہل ترکوں کے روزگار کے مواقع چھن جائیں گے۔

جنگ عظیم دوم کے بعد، مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد کو پناہ دینے والے ملکوں میں سب سے آگے ہے۔ خانہ جنگی سے بھاگ کر، اب تک شام سے 22 لاکھ افراد نے ترکی میں پناہ لے رکھی ہے، جس لڑائی کو چھڑے یہ چھٹا سال ہے۔

علاوہ ازیں، مزید دو لاکھ عراقی مہاجرین نے ترکی میں پناہ لے رکھی ہے؛ جب کہ ایران، افغانستان اور افریقہ کے تارکین وطن یورپ کے سفر کے لیے ترکی آتے ہیں۔نومبر میں، ترکی نے یورپی یونین کے ساتھ ایک سمجھوتا طے کیا جس کا مقصد پناہ گزینوں کو یورپ جانے سے روکنا ہے، جس کے لیے یورپ 3.3 ارب ڈالر نقدی دے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post بلیاں کراچی سے نہیں لائی، آوارہ گھومتی ملی تھیں، آصفہ
Next Post ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کی زیرصدارت گزشتہ روز ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر سالانہ کارکردگی اجلاس
Zahid Mustafa Awan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.