yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قومی اسمبلی:وزیراعظم سے وقفہ سوالات کرانے کی تجویز مسترد

Yesurdu January 12, 2016 1 min read
Share this:
The National Assembly
The National Assembly

اسلام آباد……حکومت نے وزیر اعظم کو قومی اسمبلی میں جوابات دینے کاپابند بنانے سے متعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم مسترد کر دی ۔اپوزیشن لیڈر نےکہا کیا برطانوی وزیراعظم فارغ ہیں جو پارلیمنٹ میں آتےہیں ؟وزیر مملکت شیخ آفتاب کہتے ہیں کہ وزیر اعظم جب ضروری سمجھتے ہیں ایوان میں آکر پالیسی بیان دیتے ہیں ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ہر پہلے بدھ کو وزیراعظم ارکان کے سوالات کے جوابات دیں گے ۔پیپلزپارٹی کی رکن نفیسہ شاہ نے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی ترمیم قومی اسمبلی ا جلاس میں پیش کی تووزیرمملکت شیخ آفتاب نے مخالفت کردی ۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم کوتنقید کانشانہ بناتےہوئےکہاکہ میاں نوازشریف سمجھتے ہیں کہ ان کازیادہ وقت بیرون ملک گزرتا ہے ، اس لیے ان کاوژن زیادہ ہے ، انہیں پارلیمنٹ میں بھی بولناچاہئیے ، برطانیہ کے وزیر اعظم تو فارغ ہیں جو ایوان میں آتے ہیں ،ہمارے وزیر اعظم بہت مصروف ہیں، وہ تو اقتصادی راہداری اور ہائی ویز کے نقشے خود بناتے ہیں ، وہ ایوان میں آنا توچاہتے ہیں لیکن ان کے آس پاس کے لوگ انہیں نہیں آنے دیتے ۔وزیر مملکت شیخ آفتاب نے خورشید شاہ کو مخاطب کرتے کہا کہ پیر صاحب !! کون سا ایسا سوال یا توجہ دلاؤ نوٹس ہے جس کاجواب نہیں ملا ۔ سید نوید قمر نے کہا کہ وزیر اعظم کے توجہ نہ دینےاورارکان کی عدم دلچسپی کےباعث پارلیمنٹ کھوکھلی ہوچکی ، ایسا نہ ہو کہ اپوزیشن بھی ا یوان میں نہ آنے کافیصلہ کرلے۔پیپلز پارٹی کی ترمیم پر رائے شماری کرائی گئی تو حق میں ساٹھ جبکہ مخالفت میں 73 ووٹ آئے ۔اس پراپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ افسوس ہوا حکومت نے اچھا موقع ضائع کیااورڈکٹیٹر کی سوچ اختیارکی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شخصی ضمانت پر رہا ہونے والا ملزم شفیق گھر سے فرار ہوگیا
Next Post نئے بھارتی ہائی کمشنر لاہور پہنچ گئے، اسلام آباد روانہ

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.