yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

Yesurdu January 12, 2016 1 min read
Share this:
Lionel Messi, the FIFA player
Lionel Messi, the FIFA player

زیورخ……ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اُڑے، اس دوڑ میں اُنہوں نے کرسٹیانو رونالڈ اور نیمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سال 2015 کا بہترین فٹ بالر کون ہوگا، یہ جاننے کے لیے تقریب زیورخ میں ہوئی جہاں فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے علاوہ مزید چار ایوارڈز بھی دیئے جانے تھے۔مینز کیٹگری میں دُنیائے فٹ بال کے تین نامور کھلاڑیوں ارجنٹائن کے میسی، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور برازیل کے نیمار کے درمیان مقابلہ تھا، رونالڈو مسلسل دو برس سے یہ ایوارڈ جیت رہے تھے لیکن اس مرتبہ ایوارڈ کی دوڑ میں شامل میسی نے اُن سے یہ اعزاز ہتھیالیا، میسی مجموعی طور پر پانچویں مرتبہ یہ اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوئےہیں۔امریکا کی کارلی لائیڈ ویمنز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں، بہترین ویمن کوچ کا اعزاز امریکا کی جل ایلس کے حصےمیں آیا۔بہترین مینز کوچ کا اعزاز لوئیس اینرک نے جیتا، اس کے علاوہ سال کا بہترین گول کرنے کا اعزاز وینڈل لیرا کو دیا گیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہاکی چیمپئن شپ پی آئی اے کی فتح کےساتھ اختتام پذیر
Next Post امیتابھ اور فرحان کی وزیرمداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.