yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

عراق میں کئی بم دھماکے، 51افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

Yesurdu January 12, 2016 1 min read
Share this:
 Iraq, 51 killed
Iraq, 51 killed

بغداد …..عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں، داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں کم سے کم 51 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی، دوسری جانب صوبہ دیالہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔عراقی وزارت داخلہ کے مطابق بغداد کے ایک شاپنگ کامپلیکس کے قریب کار بم دھماکا ہوا، جس کے بعد مسلح حملہ آوروں نے شاپنگ مال میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی اور متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ۔سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد حملوں آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،کار بم دھماکے ، حملے اور فائرنگ میں 18 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہوئے۔قبل ازیںبغداد کے نواحی علاقے نہروان میں خود کش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور15 زخمی ہو گئے۔ادھر صوبہ دیالہ کے قصبے مقدادیہ میں ایک کلب کو نشانہ بنایا گیا ، خودکش دھماکے کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے لوگ جمع ہوئے تو کلب کے باہر کھڑی کار میں دوسرا دھماکا ہو گیا، دونوں دھماکوں میں 23 افراد ہلاک اور50 زخمی ہو گئے۔دیالا ہی کے علاقے بعقوبہ میں ایک اور کار بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور8 زخمی ہو ئے،دیالا کے گورنر نے صوبے میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ شدت پسند تنظیم داعش نے ان تمام حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آسٹریلیا :گرمی میں کمی، ہوائیں چلنا بند ،جھاڑیوں میں لگی آگ بجھنے لگی
Next Post میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 20 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.