yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

Yes 2 Webmaster January 10, 2016 1 min read
Pray
Share this:
Pray
Pray

تحریر: ملک نذیرا عوان، خوشاب
دعا ماگنا بہت بڑی سعادت ہے قرآن و احادیث مبارکہ میں جگہ جگہ دعا مانگنے کی ترغیب دلائی گئی ایک حدیث پاک میں ہے،، کیا میں تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جو تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دے اور تمھارا رزق وسیع کر دے رات دن اللہ سے دعا مانگتے رہو کہ د عا مومن کا ہتھیار ہے اور دعا دافعِ بلا ہے حضور پر نور آقا دوجہاں کا فرمان مشکبار ہے،، بلا اترتی ہے پھر دعا اس سے جا ملتی ہے پھر دونوں قیامت تک جھگڑاکرتے رہتے ہیںعبادات میں دعا کا بہت مقا م ہے حضرت سید نا ابو زر غفاری ارشاد فرماتے رہیں ،عبادا ت میں دعا کی وہی حیصیت ہے جو کھانے میں نمک کی ،رحمت دوعالمۖ ارشاد فرماتے ہیںجو مسلمان ایسی دعا کر ے جس میں گناہ اور قطع رہنے کی کوئی بات شامل نہ ہو تو اللہ تعالیٰ اسے تین چیزوں میں سے کوئی ایک ضرور عطا فرماتا ہے۔

(١)یا اس کی دعا کا نتیجہ جلد ہی اس کی زندگی میں ظاہر ہو جاتا ہے(٢) اللہ تعالیٰ کوئی مصیبت اس بندے سے دور فرما دیتا ہے (٣)اس کے لیے آخرت میں بھلائی جمع کی جاتی ہے ایک اور روایت میں ہے کہ بندہ جب آخرت میں اپنی دعا وں کا ثواب دیکھے گا جو دنیا میں مستجاب (یعنی مقبول نہ ہوئی تھیں)تو تمنا کرے گاکاش دنیا میں میری کوئی دعا قبول نہ ہوتی اورآ پ اپنے دل میں یہ اچھی طرح ارادہ کر لیں اگر کوئی آدمی دعا کرتا ہے تو دعا راہیگاں نہیں جائے گی اس کا اثر اگر دنیا میں ظاہر نہ ہوا تو آخرت میںاس کا اجر و ثواب مل ہی جائے گا لہذا دعا میں سستی کر نا مناسب نہیں اور قران پاک میں بھی ارشادباری تعالیٰ ہے۔

ترجمہ (کنزالایمان) مجھ سے دعا مانگا کرو میں قبول کروں گااور دعا مانگنا سنت ہے کہ ہمارے پیارے آقا مکی مدنی ۖ اکثر اوقات دعا ما نگتے لہذا دعا مانگنے میںاتباعِ سنت کا بھی شرف حاصل ہو گا دعا مانگنے میں اطاعت رسولۖ بھی ہے کہ آپ ۖ دعا کی اپنے غلاموں کو تاکید فرماتے رہتے دعامانگنے والا عابدو ں کے گروہ میں داخل ہوتا ہے کہ دعا بزات خود ایک عبادت بلکہ عبادت کا بھی مغز ہے جیسا کہ ہمارے پیارے آقا ۖ کی حدیث مبارکہ ہے جس کا ترجمہ یہ ہے دعا عبادت کامغز ہے دعا ماگنے سے یا تو اُس کا گنا معاف کیا جاتا ہے یا دنیا میں اس کے مسائل حل ہوتے ہیں۔یا پھر وہ دعا اس کے لیے آخرت کاذخیرہ بن جاتی ہے۔جب بھی خیال آتا ہے سوچتا رہتاہوں کے دعا بھی کیا چیز ہے۔

Allah Pray
Allah Pray

شاید عاجزی یا پھر امید یا حوصلہ ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر اللہ پاک سے گڑگڑا کر دعا ماگنا بہترین ذریعہ ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ دعا ایک غیرمرئی قوت ہے اگر اللہ تعالیٰ تمھاری دعاوئیں قبول کر رہا ہے تو یہ سمجھ لو کہ اللہ پاک آپ کو نواز رہا ہے اگر اس کے برعکس آپ کی دعائیں دیر سے پوری ہو رہی ہیںتو یقینا اللہ پاک تمھارا امتحان اور صبر بڑھا رہا ہے اور انسان کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی اس کا صلہ ضرور ملتاہے اس لیے ہمیشہ اللہ پاک سے دعاماگتے رہا کرو جب آدمی للہ پاک سے دعا ماگتا ہے تو للہ پاک کو وہ شخص بہت محبوب لگتا ہے اور سنا ہے کے دعا دستک کی طرح ہوتی اس کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے اور واقعی اگر آدمی خلوص نیت سے للہ پاک سے جو جائز دعا مانگے تو یقینا اللہ پاک ضرور پورا کرتاہے جب انسان کی ہمت جواب دے دیتی ہے کوئی اور آس امید نہیں ہوتی تو اُس کا آخری سہارا قادرمطلق کی ذات ہے۔

جس کے حضور دعا کر کے اپنا غم اور دکھ درد بیان کر کے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر اپنی شرمندگی کا اظہار کرتاہے اور توبہ کرتا ہے تو اللہ پاک اس کی دعا قبول کر لیتاہے اور اگر سچے دل سے آدمی توبہ کرتا ہے تو ضرور اس کی دعا قبول ہو تی ہے اور یقینا للہ پاک دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے اس لیے اللہ پاک سے رو کر اور گڑ گڑا کر دعا ماگنا چاہیے اور مومن کا یہ یقین ہے کہ جس دعا کے شروع اور آخر میں پیارے آقاۖ کا درود شریف پڑھیںیقینا آپ کی دعا قبول ہو گی کیونکہ اگر آپ درود شریف پڑھنا بُھول گئے تو آپ کی دعا قبول نہیں ہو گی وہ دعا زمیں او ر آسمان کے درمیان لٹکی رہے گی دعائیں تو ہر وقت قبول ہوتی ہیں لیکن اگر آپ رات کے پچھلے پہر یعنی سحری کے وقت آپ جو دعا مانگے گے وہ کبھی رد نہیں ہو گی اور جمہ کے دن آپ کی دعا قبول ہو گی اور خاص کر جمہ کے دن عصر کاوقت بھی دعا کے لیے قبولیت کا وقت ہے اور روز مرہ کی زندگی میں اگر آپ کسی بیمار کی عیادت کے لیے جاتے ہیں تو آپ اس بیمار سے کہیں کے وہ ہمارے لیے دعا کرے بہت سی پریشانیاں اور مصبتیں دور ہو جائیں گی اگر آپ کسی کے لیے دعا کریں گے تو اللہ پاک اس کا اجر دے گا کچھ لوگ حسد اور بخیلی سے کام لیتے ہیں۔

Ijtmai Dua
Ijtmai Dua

کسی کے لیے دعا بھی نہیں کرتے ہیں حالانکہ دعا کرنے سے بہت سی مصتبیں اور بلائیں ٹل جاتی ہیں آپ سب کو معلوم ہے کہ صدقہ خیرات اور دعا سے ہر قسم کی بلائیں ٹل جاتی ہیں اور واقعی سچ ہے کہ دعا غم ٹال دیتی ہے اور جب ہم اور آپ لوگ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرتے ہیں تو یقینا آپ امام کے ساتھ اجتماعی دعا مانگیں اور آپ اس کے ہر فقرے پر آمیں کہا کریں کیونکہ امین دعا کی مہر ہوتی ہے اور آپ نورانی اور اللہ کے نیک لوگوں کی محفلیں Attend کیا کریں یقینا اللہ کے نیک لوگوں کی دعاوئیں قبول ہوتی ہیں بعض اوقات دعا کے بدلے میں وہ بھی مل جاتا ہے جس کی آرزو اور حسرت ہوتی ہے بلکہ انسان پریشان اور دنگ رہ جاتا ہے کہ میں کہاں تھا اس کے قابل جتنا میرے مالک نے مجھے نوازا ہے اور آپ نے اکثر دیکھا ہو گا۔

بہت سے کام دعا ئوں کے صد قے مُمکن ہوئے حضور پر نور آقا ۖ نے بھی اللہ پاک سے دعا کی تھی یا اللہ عمر بن ہشام اسلام لے آئے یا حضرت عمر بن خطاب اسلام قبول کر لے اس دعا کے بدلے میں مرادرسولۖ حضرت عمر فاروق مسلمان ہوئے اور یقینا دعا ایک غیر مرئی طاقت ہے اور اگر اللہ پاک تمھاری دعائیں قبول کر رہا ہے تو تجھے انعام سے نواز رہا ہے اگر دعاوئیں دیر سے پو ری ہو رہی ہیں تو اللہ پاک تمھارا صبر آزمارہا ہے اور آپ پریشان مت ہوں اگر دعا قبول نہیں ہو رہی ہے تو اس میں اللہ کی رضا ہے مومن کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ہے اس کا اجر ضرور ملتاہے اور اپنے دوستوں ،عزیزوں اور رشتہ داروں سے کہتے رہنا چاہیے کہ ہمیں ہر وقت دعائوں میں یاد رکھیں کیونکہ دعا صدقہ جاریہ بھی ہے اور دعا ہمیشہ عاجزی اور انکساری سے کرنی چاہیے کیونکہ عاجزی اور انکساری اللہ پاک کو پسند ہے اور یہ کالم پڑھنے والے ہمیں بھی اپنی دعائوں اور محبتوں میں یاد رکھیں اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیرا عوان خوشاب
0301-5177265

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post تمام خواتین گھر کا بجٹ سنبھالیں فروری کی تنخواہ تاخیر سے ملے گی
Next Post قلعہ سیف اللہ : ایف سی کی کارروائی ، ایک مشتبہ شخص گرفتار

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.