yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

اعزازی شیلڈ اور سر ٹیفیکٹ پیش کیے

Yesurdu January 9, 2016 1 min read
Share this:
Shield and offered honorary
Shield and offered honorary

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) فا ر ایسٹ پبی پارک میں مالی معاونت کرنے پر مخیر حضرات میں DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ ،MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ و دیگر نے اعزازی شیلڈ اور سر ٹیفیکٹ پیش کیے اور DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،چیئرمین فار ایسٹ پبی پارک کمیٹی حاجی راجہ محمد انور ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،سید توصیف حیدر شاہ کی کاوشوں کو زبر دست سراہا اس موقع پرADCGگجرات عرفان علی کاٹھیا،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان ،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب ٹیپو ،TMAعمر شجاع وڑائچ ،چیئرمین NPCIH ضلع گجرات راجہ ارشد چب آف پوران ،سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب حاجی راجہ محمد انور ،ٹیکس سپر یڈنٹ TMAچوہدری ثاقب الرحمن ،رانا شفقت محمود ،TORمحمد فیاض ،حاجی چوہدری مقبول میرہ ،صدر انجمن تاجران ملک جمشید اقبال اعوان ،راجہ غضنفر پیر خانہ ،چوہدری ارشد راشہ فلور مل والے ،ماسٹر چوہدری ریاض احمد سعادت پور ،سابق کونسلر حاجی چوہدری کرامت حسین مہر گڑھا جٹاں ،سابق کونسلر مرزا رفاقت بیگ چک سکندر ،راجہ ارشد محمود ورینہ ،،مرزا ظریف بیگ مغل اعظم ورینہ ،چوہدری بشارت ایڈووکیٹ ،کونسلر ذکاء محی الدین ڈار ،چوہدری نوید عالم سعادت پور،سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ ،وائس چیئرمین حاجی راجہ فضل الرحمن مکوال ،چوہدری شبیر حسین گجر گڑھا حبیب ،چوہدری نثار گجر گڑھا حبیب ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) تحصیل سرائے عالمگیر چوہدری امتیاز حسین معصوم پور ،ارشد قریشی ،سینئر صحافی مرزا شاہد انجم ،صحافی عمران رشید یاور،صحافی صغیر احمد راٹھور ،صحافی چوہدری ظفر ،صحافی افضل لیڈر ،صحافی ملک افضال ،صحافی ملک احسان الٰہی صابری ،صحافی شمعون مرزا، صحافی ڈاکٹر امجد دانیال ،صحافی حمید چوہدری ،صحافی چوہدری اسماعیل ،صحافی حاجی شوکت ،صحافی چوہدری مبشر ،صحافی ذیشان کے علاوہ کثیر تعداد میں تحصیل سرائے عالمگیر ،تحصیل کھاریاں کے معززین نے شرکت کی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح
Next Post فا رسٹ پبی پارک بہتر ین اور معیا ری پارک ہے ۔ایم این ائے چو ہدری عا بد رضا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.