yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح

Yesurdu January 9, 2016 1 min read
Share this:
Set Point Upper Jhelum Canal
Set Point Upper Jhelum Canal

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ کے ہمراہ سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح فیتا کاٹ کر کیا اس سن سیٹ پوائنٹ کے تمام اخراجات سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ ،جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ(ن) تحصیل سرائے عالمگیر ماسٹر چوہدری امتیاز حسین معصوم پور ،ماسٹر چوہدری ریاض احمد سعادت پور نے کیے اور خوبصورت سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں (برلب نہراپر جہلم) کی افتتاحی تقریب میںDCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ ،ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان ،سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے عالمگیر ملک توقیر یعقوب ٹیپو ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،چوہدری اعتزاز سعادت پور و دیگر کا فقید المثال استقبا ل کیا گیا اور ڈھولوں کی تھاپ پر رقص کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے علاقہ بھر کی عوام نے خوبصورت سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتاح کرنے پر DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ، سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ ،جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ(ن) تحصیل سرائے عالمگیر ماسٹر چوہدری امتیاز حسین معصوم پور ،ماسٹر چوہدری ریاض احمد سعادت پور ،ٹھیکیدار چوہدری طارق محمود معصوم پور کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح کیا
Next Post اعزازی شیلڈ اور سر ٹیفیکٹ پیش کیے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.