yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کا سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے انکار

Yesurdu January 9, 2016 1 min read
Share this:
Ajmal Academy of Agricultural University
Ajmal Academy of Agricultural University

فیصل آباد…..فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی نے سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے صاف انکار کردیا۔ سُپر اسٹار پر سنگین الزامات بھی عائد کرڈالے ۔سعید اجمل نے جنوری2013میں زرعی یونی ورسٹی فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی بنائی تھی، اکیڈمی کیلئےگراؤنڈ تیار کرکے اس میں کھلاڑیوں کا تربیت بھی شروع ہوچکا تھا ۔تاہم ایک سال قبل یونی ورسٹی انتظامیہ نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اچانک اکیڈمی بند کردی ۔ سعید اجمل نے اکیڈمی بند کئے جانے پر احتجاج کیا اور معاملات کو حل کرانے کیلئے انہوں نے وزیرقانون پنجاب سے بھی رابطہ کیا ،تاہم کوئی نتیجہ نہ نکلا۔اب زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے نہ صرف سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے صاف انکار کردیا ہے بلکہ سُپر اسٹار پر سنگین الزامات بھی عائد کئے ہیں۔ یونی ورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سعید اجمل نے 350کھلاڑیوں سے 15 ہزار روپے فی کس ایڈوانس وصول کئے ، یہ رقم مجموعی طور پر 52 لاکھ 50 ہزار روپے بنتی ہے جس کا کوئی ریکارڈ یونی ورسٹی کو فراہم نہیں کیا گیا۔ انتظامیہ نے سعید اجمل پر یونیورسٹی کی زمین ہتھیانے کا الزام بھی عائد کیاہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ:نیشنل اسٹیڈیم کی ہنگامی صفائی شروع
Next Post دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.