yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانے والوں کی تعداد 31 ہوگئی

Yesurdu January 9, 2016 1 min read
Share this:
Selfie life while taking
Selfie life while taking

لندن……سوشل میڈیا کے دیوانوں کا سیلفی ایڈونچر عروج پر پہنچ چکا ہے، دنیا بھرمیں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ۔ کوئی پہاڑوں پر چڑھا، کوئی آتش فشاں کے دہانے پر نظر آیا، کسی نے خونخوار جانوروں کو دوست جانا تو کسی نے تیزرفتار ٹرین کے سامنے کھڑے ہوکرسیلفی لینے کو تفریح سے بھرپورایڈونچر سمجھااور انوکھی تصویرکے شوق میں جان کی بازی لگادی ۔سیلفی کے جنون میں مبتلا دنیا بھر میں درجنوں افراد اب تک سوشل میڈیا پر پروان چڑھنے والی اس مہم جوئی کے ہاتھوں اپنی جان گنوا چکے ہیں، برطانوی جریدے ٹیلی گراف کے مطابق سال 2015 میں سیلفی لینے کے دوران جان سے جانے والوں کی تعداد شارک کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں سے زیادہ رہی۔اعدادو شمار کے مطابق سال 2014 میں گیارہ افراد نے اس شوق کے ہاتھوں اپنی قیمتی جان گنوائی جبکہ گذشتہ برس انیس افراد سیلفی کے شوق میں ملک عدم روانہ ہوگئے، رواں برس فلپائن کی انیس سالہ طالبہ سیلفی لینے کے دوران بیس منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔پاکستان سمیت امریکا، روس، اسپین، پرتگال، فلپائن، انڈونیشیا، جنوبی افریقا اور بھارت میں سیلفی لیتے ہوئے اموات کے واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نوجوان کی منجمد سوئمنگ پول میں تیراکی کی کوشش ناکام
Next Post لاہور پولیس بادامی باغ سے اغوا ہونیوالی بچی کا 1ماہ بعد بھی سراغ نہ لگاسکی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.