yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جھنگ ایک تاریخی خطہ

Yes 2 Webmaster January 8, 2016 1 min read
Jhang Housing Schemes
Share this:
Jhang Housing Schemes
Jhang Housing Schemes

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی
جھنگ ایک تاریخی خطہ ہے خلوص وعمل کی اس حسین وادی کے تذکرے سیاحوں کے سفر ناموں ۔عظیم شہنشاہوں کی سواغ عمریوں میں جابجا ملتے ہیں جب سکندر اعظم دنیا کو فتح کرنے کا عزم لیکر بڑھا تھا اس کی مسافت میں یہ نگری بھی آئی تھی اس سجیلی دھرتی کے حسن وخلوص اور ایثار نے اس کے بڑھتے ہوئے قدم روک لیے تھے اور اسے چند روز یہاں قیام کرنا پڑا ۔ضلع جھنگ کے دریائے چناب کی اس سر خیلی مٹی میںالفت،محبت اور چاہت کا ایک لاوا پوشیدہ ہے جو اس دھرتی کے ہر ماہی کے چہرے اور کردار میں جھلکتا دکھائی دیتا ہے اس شہر سدا رنگ سے روحانیت کا سورج عظیم صوفی شاعر حضرت سلطان العارفین سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ کی صورت میں اور ولی کامل باکردار مرشد حضرت سید پیر شاہ جیونہ رحمتہ اللہ علیہ کی صورت میںطلوع ہوا اور اپنی عظیم روحانی کرامات کے باعث ان دونوں بزرگوں نے اس دھرتی کے باسیوں کیلئے اطمینان قلب اور ذہنی سکون میسر کیا چناب رنگ کی اس سجیلی دھرتی سے رومان کا چاند پیار کی دو لازوال داستانوں ہیررانجھا اور مرزا صاحباں کی صورت میں بھی چمکا ۔جن میں آج بھی ہر پیار کرنے والے دلوں کیلئے یہ داستان ایک مثال کی حیثیت رکھتی ہیں جھنگ پنجاب کی لوک ثقافت کا علمبردار ہے ۔یہاں کے لوک رقص ۔

لوک کہانیاں اور لوک گیت ہر جگہ پسند کئے جاتے ہیں اس مردم خیز خطہ سے ایسی ،ایسی نامور شخصیات نے جنم لیا ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پورے عالم میں ملک وملت کا نام سر بلند کیا ہے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام ،محمد طاہرالقادری ،ماہر تعلیم پروفیسر سمیع اللہ قریشی ،شیر افضل جعفری،مورخ تاریخ جھنگ بلال زبیری ،صاحبزادہ رفعت سلطان ،کرنل سید عابد حسین ،رام ریاض،خواجہ یونس حسن شہید ،میاں ریاض حشمت جنجوعہ،شیخ محمد یوسف ،شیخ محمد اقبال اور متعددنامور شخصیات کے نام جھنگ کامان ہیں اور موجودہ دور میں شیخ محمد اکرم ،سیدہ عابدہ حسین ،سیدفیصل صالح حیات ،شیخ و قاص اکرم ،مہر اسلم بھروانہ ،صائمہ اختر بھروانہ ،نجف عباس خان سیال،شیخ وقار احمدایڈووکیٹ ،میاںاعظم چیلہ سیال،امان اللہ سیال ،شیخ محمد یعقوب ،شیخ حاکم علی ،مہرخالد محمود سرگانہ ،نامور سرجن محسن مگھیانہ اور ڈاکٹر ابوالحسن جھنگ کی اہم شخصیات میں ۔جو اپنی اپنی سیاست اور بزنس میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

لیکن بد قسمتی سے اس قدر درخشاں تاریخی روایات کاحامل یہ شہر اپنے دامن میں بے پناہ مسائل سمیٹے ۔ پسماندگی ،غربت اور ناامیدی کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے ضلع جھنگ جو کبھی آدھا ضلع بھکر لائل پور (موجودہ ضلع فیصل آباد)ٹوبہ ٹیک سنگھ ،سرگودھا پر محیط تھا اور اس کی سرحد یں ضلع ملتان سے جاملتی تھیں یہ پورا علاقہ ایک ضلع تھا لیکن حکمرانوں کی لاپرواہی اور بد بختی نے اس ضلع کی حدود کو بھی سیکٹر کے رکھ دیا اور سال2009ء میں اس ضلع کی تحصیل چنیوٹ الگ ہونے سے یہ بالگ چھوٹا سا علاقہ رہ گیا ہے۔

جھنگ کی ترقی اور خوشحالی کاراز اس بات میں پوشیدہ ہے کہ جھنگ میں بھاری صفتوں کاقیام عمل میں لایا جائے تاکہ غریب لوگوں کو روز گار مل سکے یہاں کے لوگوں کو سرکاری ملازمت میں خصوصی کوٹہ دیا جائے اور جاگیر دارانہ معاشرے سے غریبوں کی جان چھڑائی جائے کیونکہ آج بھی ضلع جھنگ میں ایسے علاقے موجود ہیں جہاں غریبوں پر تعلیم ،ترقی ،قانون اور انصاف کے دروازے بند ہیں وہ نسل درنسل ایک ہی خاندان کے غلام ہیں ضلع جھنگ میں ایسی تبدیلی کی اہم ضرورت ہے کہ عوام کو باوقار روزگار کے ساتھ باعزت جینے کا حق بھی دیا جائے جیسا کہ سابق ڈی سی او زبیر خورشید بھٹی نے محکمہ مال میں کرپشن ختم کی اور محکمہ مال کو کمپیوٹر ائز نظام کہنے کا کہا تھا اور آج محکمہ مال کمپیوٹرائز ہوگیا ہے تو گیا مگر یہاں کرپشن عام ہے لوگ ذلیل ہوتے نذر آتے ہیں۔

سابق ڈی سی او اسد اسلام ماہنی نے محکمہ صحت اور ایجوکیشن کے لئے ترقی اور کرپشن مکائو اور ٹائم پر کام کرنے والے افسران کو پابند کیا تھاسابق ڈی سی او شاہد نیاز نے اپنے دورمیں جھنگ کی ترقی کیلئے کافی محنت کی ہے جس میں نواز شریف پارک ،گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ شہر کاقیام ،گوجرہ روڈ کو کارپٹ کروانااور شہر کی کچھ سڑکوں کی حالت ان کی خصوصی کوشش سے بہتر ہوئی ہے۔

اب موجود ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ نے پورے شہر کے روڈ وںپرکارپٹ کا جال بچھا دیا ہے اور کئی اہم ترقیاتی سکیمیں بھی ان کی زیرنگرانی چل رہی ہیں مگر ضلع جھنگ کی عوام کو آج بھی اس مسیحا کا انتظار ہے جو ایوب چوک سے تمام بس سٹینڈوں کوختم کرکے لاڑی اڈاکو بحال کریگا ۔شہر سے ناجائز تجازوات کا خاتمہ کرے گا،شہید روڈ سے تمام غیر قانونی ٹریفک کو ختم کریگا اورعوام کی بہتری اور ضلع جھنگ کی بہتری کیلئے کچھ کرسکے اور اس ضلع کی عوام کو مایوسی کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرسکے۔

Mudassar Bhatti
Mudassar Bhatti

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post چین میں وائلن کی شکل کاچرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز
Next Post 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ،امریکا میں آگئی منفرد الیکٹرک کار

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.